ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ شاہدنوازوڑائچ کا تبادلہ حافظ آبادکردیاگیا،
لا لہ مو سیٰ( جمیل احمدطاہر)ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ شاہدنوازوڑائچ کا تبادلہ حافظ آبادکردیاگیا،اس سلسلہ میں معلوم ہواہے کہ ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ کا تبادلہ صدرسرکل حافظ آبادکردیاگیاہے ،تاہم وہ پیرکو اپناچارج چھوڑیں گے ،ان کی جگہ فوری طورپرکسی ڈی ایس پی کی تعیناتی کے آرڈرنہیں ہوسکے۔ Post Views – پوسٹ […]