By Yesurdu on July 26, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)دھاندلی کرکے اقتدار میں آنے والی مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے آزادکشمیر کے انتخابات میں بھی دھاندلی کی۔ ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پاکستان میں شفاف ومنصفانہ انتخابات چاہتے ہیں کیونکہ جب تک […]
By Yesurdu on July 20, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں فوری مردم شماری کرائی جائے، جب تک مردم شماری نہیں ہوگی عوامی مسائل کا کسی بھی صورت حل ممکن نہیں،وزیر اعظم نوازشر یف بہانے ختم کر کے پاناما لیکس کا حساب دیں، ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما تحریک انصا ف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on July 19, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)جمہو ریت پر (ن)لیگ کی کرپشن سے بڑا کوئی اور حملہ نہیں ہو سکتا،شریف برادران کے اقتدار کے خاتمے تک تر قی ممکن نہیں۔ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی قر ضوں کا حجم 21ہزار ار ب سے […]
By Yesurdu on July 14, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)طاقت کے استعمال سے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، عالمی برادری کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت […]
By Yesurdu on July 10, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)محسن انسانیت عبدالستار ایدھی کی وفات کو قائداعظم کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آج پاکستان میں غریب، بے آسرا اور یتیم افراد حقیقت میں یتیم ہوگئے۔ ایدھی کی رحلت […]
By Yesurdu on May 18, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کرپٹ حکمرانوں نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کی رہنما شاہدہ امجد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکمران پاناما پیپرز پر تذبذب کا شکار ہیں اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اْتر آئے ہیں۔حکمرانوں کے ترجمانوں کا رویہ سیاسی عدم استحکام […]
By Yesurdu on May 10, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف محنت مزدوری کرنے والوں کو تحفظ فراہم کرے گی،مزدوروں کے حقوق کی بحالی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ہر دور حکومت میں مزدور طبقہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی اب مزدوروں کا مزید استحصال برداشت نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کی رہنما […]
By Yesurdu on May 9, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)سینیٹ قائمہ کمیٹی کے سامنے انکشاف کہ 20 یونیورسٹیاں وائس چانسلرز کے بغیر چل رہی ہیں ،گڈ گورننس کے حوالے سے افسوسناک ہے۔ ان خیات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کی رہنما شاہدہ امجد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے تعلیم کے حوالے سے دعوے بے نقاب ہوگئے۔ Post […]
By Yesurdu on May 8, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) 90 فیصد آبادی فرسودہ نظام اور دقیانوسی نصاب کے تحت تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہے، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کی رہنما شاہدہ امجد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ اقوام کے شانہ بشانہ چلنے کیلئے ملک میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کی اشد […]
By Yesurdu on May 6, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)دہشتگر دی نے ملک کی جڑیں کھو کھلی کر دی ہیں اور دہشت گر دی نے پو ری دنیا میں پاکستان کا چہر ہ داغدار کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کی رہنما محترمہ شاہدہ امجد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ جنرل راحیل […]
By Yesurdu on May 4, 2016 شاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)قومی خزانہ لو ٹنے والوں کو پائی پائی کا حساب دینا پڑے گا، ان خیالات کا اظہار شاہدہ رہنما پی ٹی آئی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں اور نہ ہی عوام لٹیروں کو ملک چھوڑنے کی اجازت دیں گے۔ لوٹا ہوا پیسہ […]