counter easy hit

شاہد آفریدی کو کھلانے، کا فیصلہ

شاہد آفریدی کو کھلانے کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے:شہریارخان

شاہد آفریدی کو کھلانے کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے:شہریارخان

لاہور……پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ شاہد آفریدی ریٹائرنہیں ہونا چاہتے نہ ہوں،بورڈ فورس نہیں کرے گا، لیکن انہیں کھلانے کا فیصلہ تو بورڈ ہی نے کرنا ہے۔ شاہد آفریدی کو اپنے بیٹ پر قابو ہے نہ زبان پر، جو دل میں آتا ہے بول جاتے ہیں،لیکن ابھی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی […]