شاہد ذوالفقار خان نندی پور منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
اسلام آباد…….وفاقی حکومت نے شاہد ذوالفقار خان کو نندی پور پاور منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا۔ ترجمان وزارت پانی وبجلی کےمطابق نندی پور پاور منصوبے کے سی ای او کی تقرری کیلئے وزیراعظم کو تین نام بھجوائےگئے تھے جن میں سے وزیراعظم نے شاہد ذوالفقارخان کی تقرری کی منظوری دی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے […]