counter easy hit

شاہد شکیل

حسد

حسد

تحریر: شاہد شکیل دنیا کے ہر انسان میں کہیں نہ کہیں حسد اور جلن کے جراثیم پائے جاتے ہیں اور یہ جراثیم انسان کو دماغی اور جسمانی طور پر مفلوج کرنے کے ساتھ ساتھ روح میں بھی زہر پھیلاتے ہیں جس کے نتیجے میں دوستی اور کئی رشتوں میں دڑار ڈالتے اور منفی اثرات پیدا […]

جے بی

جے بی

تحریر: شاہد شکیل جیمز بانڈ ایک تخیل تھا جسے این فلیمنگ نے اپنی سوچ اور دیگر فنٹازی و محرکات کے پیش نظر اپنے ناول کے ذریعے دنیا بھر میں روشناس کروایا بعد از پردہ سکرین پر شان کونری کو بانڈ کا روپ دیا اور دنیا بھر میںجیمز بانڈنے تہلکہ مچا دیا ،شان کونری سے بانڈ […]

موت کا فیصلہ

موت کا فیصلہ

تحریر: شاہد شکیل کچھ لوگوں کے لئے ڈاکٹر آرنولڈ رحمت کا فرشتہ اور کچھ لوگوں کیلئے موت کا سوداگر ہے کیونکہ ایک طرف شدید بیمار افراد کا علاج کرتا ہے تاکہ وہ جلد ازجلد شفایاب ہوں تو دوسری طرف کئی قریب المرگ انسانوں کو موت کی نیند سلانے یعنی خود کشی کرنے میں مدد کرتا […]

وارننگ

وارننگ

تحریر: شاہد شکیل خطرہ، سگنل، احتیاط، علامت، الارم ،نشاندہی ،جان لیوااور وارننگ جیسے الفاظ دنیا کی کئی زبانوں میں موقع کی نزاکت یا درپیش مسائل اور واقعات کو مد نظر رکھ کر مختلف انداز و اطوار سے ادا کئے جاتے ہیں کئی افراد ایسے الفاظ سننے کے بعد فوری طور پر ایکشن لیتے ہیں اور […]

فرسٹریشن

فرسٹریشن

تحریر: شاہد شکیل دنیا کا ہر انسان زندگی میں کئی بار فرسٹریشن یعنی مایوسی، ناکامی اور اداسی کا شکار ہوتا ہے کئی افراد وقتی طور پر حادثات کا شکار ہونے سے اس قدر مایوس اور دل برداشتہ ہوجاتے ہیں کہ ہمت ہارنے کی صورت میں خود کشی جیسے اقدام سے بھی گریز نہیں کرتے حالانکہ […]

وائٹ کوٹ

وائٹ کوٹ

تحریر: شاہد شکیل جیسے ڈگری ڈگری ہوتی ہے وہ جعلی ہو یا اصلی ایسے ہی کوٹ کوٹ ہوتا ہے وہ سیاہ ہو یا سفید لیکن ان کوٹوں کے اندر جو شخصیت موجود ہوتی ہیں وہ بہت کم مقدار میں جعلی ہوتی ہیں کیونکہ جعلی ڈگری تو حاصل کی جا سکتی ہے لیکن علم نہیں ایسے […]

خوش آمدید ۔حصہ دوم۔

خوش آمدید ۔حصہ دوم۔

تحریر : شاہد شکیل جرنلسٹ کا کہنا ہے ہم تمام مردوں کی توجہ اس خاص نکتے پردلانا چاہتے ہیں کہ جرمنی میں مرد اور عورت کے مساوی حقوق ہیں اور یہ حقوق سکول کی ابتدائی تعلیم سے ہی شروع ہو جاتے ہیں جہاں نہ صرف لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی کلاس میں تعلیم حاصل کرتے […]

انسانی سمگلرز

انسانی سمگلرز

تحریر : شاہد شکیل سمگلنگ چاہے منشیات کی ہو، ہتھیاروں کی یا انسانوں کی یہ ایک ناقابل تلافی جرم اور انسانی زندگیوں سے کھیلنے کے گھناؤنے کاروبار ہیں۔ منشیات کی سمگلنگ اور استعمال کئی خاندانوں کو تباہ کرتا ہے ،ہتھیاروں کے کھیل اور استعمال سے کئی خاندان بے موت مارے جاتے ہیں اور انسانی سمگلنگ […]

یہ گھر ہمیں پسند نہیں

یہ گھر ہمیں پسند نہیں

تحریر: شاہد شکیل جرمنی کے شہر ایسلنگن میں گزشتہ دنوں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نائیجیریا کے مہاجر جوڑے نے متعلقہ شہری حکومت کی طرف سے مہیا کردہ نئے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے سے انکار کر دیا۔ مقامی اخبار کے مطابق نائیجیریا سے نئے آئے پناہ گزین جوڑے کو ایک اپارٹمنٹ مہیا کیا […]

جنرل اینستھیزیا

جنرل اینستھیزیا

تحریر: شاہد شکیل بہت سے مریضوں کے لئے جنرل اینستھیزیا نعمت کی بجائے ز حمت ہے کیونکہ وہ اس بات سے خوفزدہ ہوتے ہیں کہ بے ہوشی میں دورانِ آپریشن ان کی موت نہ واقع ہو جائے اور کئی دن اس تذبذب میں مبتلا رہتے ہیں آپریشن کروایا جائے یا نہیں حالانکہ آپریشن سے قبل […]