counter easy hit

شدت

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

اسلام آباد : پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید […]

گرمی کی شدت، سندھ حکومت کا صوبے بھر میں آج عام تعطیل کا اعلان

گرمی کی شدت، سندھ حکومت کا صوبے بھر میں آج عام تعطیل کا اعلان

کراچی : وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبے کی موجودہ صورتحال اور گرمی کے باعث اموات پر آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ قائم علی شاہ نے آج کا دن یوم احتجاج کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام […]

وزیراعظم کا کراچی میں موسم کی شدت کے باعث ہلاکتوں پر”صرف” اظہار افسوس

وزیراعظم کا کراچی میں موسم کی شدت کے باعث ہلاکتوں پر”صرف” اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث 150 افراد کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جب […]

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی : خیبرپختونخوا کے اتحادیوں کی راہیں جدا ہو گئیں، این اے 246 پر تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پیدا ہونے والے اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی نشست 196 ملتان کے ضمنی الیکشن میں(ن) لیگ کی […]

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آرہی ہے تاہم […]

پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی

پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی

تحریر : سجاد علی شاکر لاہور’ اسلام آباد’ کراچی’ پشاور اور کوئٹہ سرگودھا ‘ فیصل آباد سمیت ملک بھر کے متعدد شہروں میں پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے۔ پٹرول ڈیلرز کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے پٹرول کی سپلائی نہ کرنے سے قلت پیدا ہوئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات […]