لاہور :ائیرپورٹ سے غیر ملکی شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام
شراب اوسلو سے لاہور آنے والی فلائٹ کے ذریعے لائی گئی ، کسٹم حکام نے دوران کارروائی شراب کی 13 بوتلیں برآمد کر لیں لاہور (یس اُردو ) لاہور ائرپورٹ سے غیر ملکی شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ لیڈی سمگلر کو حراست میں لے لیا گیا ۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق […]