counter easy hit

شعری

پروفیسر ڈاکٹر نزہت عباسی کے شعری مجموعے وقت کی دستک کی تعارفی تقریب

پروفیسر ڈاکٹر نزہت عباسی کے شعری مجموعے وقت کی دستک کی تعارفی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر نزہت عباسی کے دوسرے شعری مجموعے وقت کی دستک کی تعارفی تقریب آرٹس کونسل کی لائبریری کمیٹی نے ۸ مارچ عالمی یومِ خواتین کے موقع پر منعقد کی،جس کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی،مہمانِ خصوصی ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی اور مہمانِ اعزازی ظفر محمد خان ظفر تھے۔نظامت کے فرائض راشد […]

‘بزم کیف’ کے زیر اہتمام ڈاکٹر جاوید حیات کے اعزاز میں استقبالیہ اور شعری نشست

‘بزم کیف’ کے زیر اہتمام ڈاکٹر جاوید حیات کے اعزاز میں استقبالیہ اور شعری نشست

آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ رسول کا آجائے کاش سب کو قرینہ رسول کا پٹنہ (محمد آصف نواز، ڈاکٹر زرنگار یاسمین) ڈاکٹر جاوید حیات، صدر شعبۂ اردو ، پٹنہ یونیورسٹی کی حج بیت اللہ سے واپسی پر ‘بزم کیف’ کے زیر اہتمام محمد آصف نواز اور ڈاکٹر زرنگار یاسمین کی رہائش گاہ نیو عظیم […]

یوم ہندی کے موقع پر کوی سمیلن اور شعری نشست

یوم ہندی کے موقع پر کوی سمیلن اور شعری نشست

پٹنہ: یوم ہندی کے موقع پر پربھو تارا اسکول، گلزار باغ ، پٹنہ میں ایک شاندار کوی سمیلن اور شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں بہار ریاستی گیت کے خالق ایم آر چشتی، پرنب پراگ، آرتی کماری، پنکج کرن، پربھات کمارپون، سنیل کماراپادھیائے، انیل کمار شرما، نصر بلخی،احسان علی،کماری بملا، نشاط اختر، منوج […]

غالب اکادمی، دہلی میں گلہائے صدرنگ کا اجرا اور شعری نشست

غالب اکادمی، دہلی میں گلہائے صدرنگ کا اجرا اور شعری نشست

دہلی (کامران غنی) غالب اکادمی دہلی میں امریکہ سے شائع ہونے والی شہرہ آفاق کتاب ‘گلہائے صد رنگ” کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ اس کتاب میں دنیا بھر کے چنندہ شعرائے کرام کے کلام کو جگہ دی گئی ہے۔ ہندوستان سے ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی، محترمہ ذہینہ صدیقی اور سراج دہلوی کے نام شامل […]

سہ ماہی ‘ارتباط’ استنبول (ترکی) کے زیر اہتمام بین الاقوامی شعری مقابلہ

سہ ماہی ‘ارتباط’ استنبول (ترکی) کے زیر اہتمام بین الاقوامی شعری مقابلہ

پٹنہ (کامران غنی) ترکی میں اردو تعلیم و تدریس کی ایک صدی مکمل ہو ر ہی ہے۔اس خوش آئند موقع کو مد نظر رکھتے ہوئے سہ ماہی ارتباط(استنبول) کا ایک خصوصی شمارہ ان شاء اللہ استنبول یونیورسٹی میں مقررہ بین الاقوامی سمینار تک شائع کیا جائے گا۔ جس کی تیاریاں تمامتر سرعت کے ساتھ جاری […]

چاند پور فتح، ویشالی (بہار) میں شعری نشست کا انعقاد

چاند پور فتح، ویشالی (بہار) میں شعری نشست کا انعقاد

ویشالی (کامران غنی) امیر منزل، چاند پور فتح ضلع ویشالی (بہار) میں گزشتہ منگل کی شام ایک خوبصورت شعری نشست” تنظیم ارباب ادب” کے زیر اہتمام منظور عادل کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔اس مخصوص شعری نشست میں مقامی اور بیرونی شعرائے کرام نے شرکت کی اور اپنے خوبصورت اور فکر انگیز کلام سے سامعین […]

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں؟

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں؟

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں ہم جس پہ مر رہے ہیں، وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، مگر تو کہاں اُردو کی جنم کہانی خاصی دلچسپ، پیچیدہ اور مبہم ہے۔ بعض کے […]

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے، جس کیلئے عرس کی تیاریاں جاری ہیں۔ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر تھے، انہوں نے ساری زندگی لوگوں کو انسانیت کا درس دیا ۔شاہ جو رسالو آپ […]