counter easy hit

شعیب ملک

بھارت میں ٹیم اچھا پرفارم کرے گی، شعیب ملک

بھارت میں ٹیم اچھا پرفارم کرے گی، شعیب ملک

کولکتا……پاکستان کے تجربہ کار آل راونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں جو ہو گیا سو ہو گیا، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الگ ایونٹ ہے ،یہ اچھا موقع ہے کہ اس میں بھرپور پرفارمنس دیں اور پاکستان کو دنیا کی دیگر ٹیموں کے مقابل لا کھڑا کریں۔ کولکتا کے ایڈین گارڈن میں میڈیا […]

پاکستان کا دوسرا آل رائونڈر، شعیب ملک

پاکستان کا دوسرا آل رائونڈر، شعیب ملک

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال شعیب ملک ایک تو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان ہونے کے سبب اور پھر مشہور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے شادی کرنے کی وجہ سے پوری دنیابھر میں مشہور ہیں۔ وہ یکم فروری 1982 ء کو شاہینوں کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔پاکستان کے لئے ایک روزہ کرکٹ کا […]

شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

شارجہ: سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کھیلنا چاہتے ہیں اس لیے وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہے ہیں۔ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہیں گے جبکہ 2019 کا ورلڈ کپ کھیلنا چاہتے ہیں۔ شعیب ملک نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 35 میچوں میں […]

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

لاہور : آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں کہ اب کچھ کرکے دکھانا پڑے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ ہم دونوں میں فرق یہ ہے کہ میں ایک ٹیم کا رکن […]

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

لاہور : شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ 2016 شاہد آفریدی کے حوالے سے اہم ہو گیا ہے یعنی بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنانا چاہیں گے۔ اسٹار آل راؤنڈر کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتے ان کی تمام توجہ کرکٹ پر ہے۔ پاک بھارت کرکٹ […]

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کر لیا

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کر لیا

نئی دہلی : بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا ڈانسنگ چیلنج قبول کرلیا۔ یوراج سنگھ نے سوشل سائٹ ’ڈبزمیش‘ پر ویڈیو اپ ڈیٹ کی ہے جس میں وہ مائیکل جیکسن کے ’مون واک‘ اسٹائل میں ڈانس کررہے ہیں، ساتھ میں انھوں نے لکھا کہ ’’شعیب بھائی ایسے ڈانس کیا جاتا ہے اور ویسے […]

مصباح الحق پھر سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ان ایکشن نظر آئیں گے

مصباح الحق پھر سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ان ایکشن نظر آئیں گے

لاہور : مصباح الحق کو باربا ڈوس ٹرائڈینٹس نے شعیب ملک کے متبادل کے طور پر شامل کیا ہے۔ مصباح الحق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد فارغ ہونگے جبکہ شعیب ملک کو قومی سلیکٹرز نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے طلب کر لیا ہے۔ شعیب ملک تین جولائی […]

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 5 ہزار رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 5 ہزار رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

برج ٹائون : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں 5 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر بارہویں کرکٹر بن گئے ہیں۔ شعیب ملک ان دنوں ویسٹ انڈیز میں کریبین پریمیر لیگ میں شریک ہیں ، جہاں انہوں نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے 29 […]

کیربییئن لیگ : شعیب ملک 20جون سے ایکشن میں ہونگے

کیربییئن لیگ : شعیب ملک 20جون سے ایکشن میں ہونگے

لاہور : شعیب ملک 20 جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں ہونگے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم بیک پر عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک کی دورہ سری لنکا کے ٹیسٹ میچز میں شرکت کا امکان کم ہے، آل رائونڈر 20جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ […]

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

لاہور : مین آف دی میچ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ بڑے ہدف کے خلاف زمبابوے نے اچھا کھیل پیش کیا۔ ٹاپ ٹیم بھی ہوتی تو گھبرا جاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ون ڈان سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کو تیار ہوں۔ زمبابوے کے خلاف پہلے میچ کے ہیرو شعیب ملک کا […]

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شعیب ملک، محمد سمیع کی واپسی

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شعیب ملک، محمد سمیع کی واپسی

لاہور : زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، شعیب ملک اور محمد سمیع کی واپسی، نعمان انور بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ اعلان کردہ قومی کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی (کپتان)، سرفراز احمد (نائب کپتان) شعیب ملک، محمد حفیظ، محمد سمیع، سرفراز احمد، احمد شہزاد، مختار احمد، […]

لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کا فیشن شو

لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کا فیشن شو

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش کیلئے رنگا رنگ فیشن شو سجایا گیا۔ قومی کرکٹ سٹار شعیب ملک نے اپنی دلکش کیٹ واک سے شو کی رونق دوبالا کردی۔ مقامی فیشن ہاؤس میں سجائے گئے شو میں ماڈلز نے موسم گرم کے ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کے جلوے بکھیرے۔فیشن […]