By Yesurdu on March 18, 2016 شمالی کوریا بین الاقوامی خبریں
کراچی……..شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغ دیا جس نے8سوکلومیٹر کے فاصلے پر سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اپنے مشرقی ساحل پر سمندر میں ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ تجربہ کم جونگ کے […]
By Yesurdu on February 14, 2016 امریکا, شمالی کوریا بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن ……. امریکی محکمہ دفاع پنٹا گون نے کہا ہے کہ بیرونی امداد کے بغیر شمالی کوریا امریکہ کو جوہری حملے کا نشانہ نہیں بنا سکتا۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ بات امریکی کانگریس میں پیش کردہ ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ گزشتہ ماہ شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے قبل جمع […]
By Yesurdu on February 9, 2016 شمالی کوریا, کیخلاف بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن…….وائٹ ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادی شمالی کوریا کے خلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں۔ پینٹاگون نے جنوبی کوریا میں جدید میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے لیے مشاورت کی تصدیق کردی۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا اور اتحادی […]
By Yesurdu on January 6, 2016 شمالی کوریا, کا ایٹمی تجربہ بین الاقوامی خبریں
پیانگ یانگ….جنگ ویب ڈیسک ….شمالی کوریا نے ایک مرتبہ پھر امریکی اور اقوام متحدہ کی جانب سے عائد پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے بدھ کی صبح ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرلیا ۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق تجربے کے سبب ملک میں پانچ اعشاریہ ایک شدت کازلزلہ ریکارڈ ہوا۔شمالی کوریا […]
By Yes 1 Webmaster on May 13, 2015 death penalty, defense minister, military ceremonies, North Korea, sleep, سزائے موت, سونے, شمالی کوریا, فوجی تقاریب, وزیردفاع اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے وزیر دفاع ہیؤن یونگ چول کو فوجی تقاریب میں سونے پر سزائے موت دے دی گئی جنوبی کوریا کے خفیہ ادارے نیشنل انٹیلی جنس سروس کے حکام نے اراکینِ پارلیمان کو بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے وزیر دفاع ہیؤن یونگ چول ملک کی فوجی تقریبات میں متعدد بار سوتے […]