سازشی عناصر ناکام ہوں گے،شمروزالہیٰ گھمن
پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم میاں نواز شریف کی فیملی پر لگائے جانے والے الزامات افسوس ناک ہیں، وزیر اعظم نے اس سے قبل بھی ایسی سازشوں کو ناکام بنایا ہے اور اب بھی ان کے خلاف یہ سازشیں ناکامی سے دو چار ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو آرڈینیٹر شمروز […]