انتشار کی سیاست کرنیوالے ملک دشمنی پر اترآئے :شمرو الہیٰ گھمن
پیرس(عمیر بیگ)عوام ان عناصر کو پہچانیں اور انکے عزائم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں، دھرنوں کے شوقین کچھ لوگوں کو ایک بار پھر افراتفری پھیلانے کا عارضہ لا حق ہو گیا ہے ، عوام کی ترقی و خوشحالی کے مخالف یہ عناصر ترقی کی راہ روکنے کے درپے ہیں، اپنی ‘‘واری’’ کا مطالبہ […]