L.P.Gٹینکر حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں نوجوانوں اور صحافیوں نے شمعیں روشن کرکے ریلی نکالی
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)L.P.Gٹینکر حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں نوجوانوں اور صحافیوں نے شمعیں روشن کرکے ریلی نکالی ، پاک گریثر ن سکول ننکانہ کے سینکڑوں طلبا ء نے قرآن خوانی کرتے ہوئے ایک گھنٹہ تک خاموش اختیار کی ۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی بھرے ٹینکر کے تصادم میں دس […]