شمی کپور کی مدھو بالااور ریل کا ڈبہ
کراچی …افراہیم بٹ … یہ اُن دنوں کی بات ہے جب مدھو بالا کے دیومالائی حسن کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔ایک طرف دلیپ کمار ان کی زلفوں کے اسیر تھے تو دوسری طرف پریم ناتھ اپنا دل ہاتھ پہ دھرے پھرتے تھے۔ ایسے میں فلم ریل کا ڈبہ شروع ہوئی تو نوجوان شمی […]