By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 central accused, Dargah, Explosion, Hajan Shah, incident, involved, Shikarpur, حاجن شاہ, درگاہ, دھماکے, سانحہ, شکارپور, مرکزی, ملزم, ملوث اہم ترین, مقامی خبریں
![سانحہ شکارپور کا مرکزی ملزم درگاہ حاجن شاہ دھماکے میں بھی ملوث نکلا سانحہ شکارپور کا مرکزی ملزم درگاہ حاجن شاہ دھماکے میں بھی ملوث نکلا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F03%2FShikarpur-Incident.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
شکارپور (یس ڈیسک) سانحہ شکارپور کے گرفتار مرکزی ملزم خلیل احمد نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ ایس ایس پی شکار پور ثاقب میمن نے کہا ہے کہ سانحہ شکارپور کے گرفتار مرکزی ملزم خلیل احمد عرف سکندر گزشتہ برس درگاہ حاجن شاہ دھماکے اور سابق رکن قومی اسمبلی ابراہیم جتوئی پر خود کش حملے […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 arrested, assaulted, incident, injured, involved, Shikarpur, strike, terrorist, حملہ, دھرنا, دہشتگرد, زخمی, سانحہ, شکارپور, ملوث, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں
![سانحہ شکارپور میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار سانحہ شکارپور میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F02%2FShikarpur-Incident1.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
شکارپور (یس ڈیسک) پولیس نے رینجرز کے ساتھ مل کر شکارپور کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر سانحہ شکار پور میں ملوث دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا جنہیں تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار کے گئے دہشتگرد خلیل بروہی کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی جبکہ رسول بخش […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 Action Committee, exhibition, karachi, March, martyrs, Shikarpur, tragedy, ایکشن کمیٹی, سانحہ, شکارپور, شہدا, لانگ مارچ, نمائش, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![کراچی: سانحہ شکارپور شہدا ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ نمائش پہنچ گیا کراچی: سانحہ شکارپور شہدا ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ نمائش پہنچ گیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F02%2Ftragedy-Shikarpur.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکار پور کے واقعہ کے خلاف شکار پور سے نکالے جانے والا لانگ مارچ نمائش چورنگی کراچی پہنچ گیا، لانگ مارچ کے شرکا آج دوپہر 12 بجے مزارقائد پر حاضری کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ شکار پور سے کراچی پہنچنے پر لانگ مارچ کے شرکاء کا […]
By Yes 1 Webmaster on February 8, 2015 government, Khurshid Shah, MQM, school., Shikarpur, ،خورشید شاہ, اسکول, ایم کیو ایم, حکومت, شکارپور اہم ترین, مقامی خبریں
![ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے، خورشید شاہ ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے، خورشید شاہ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F02%2FKhurshid-Shah.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
سکھر (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ایم کیو ایم اور رحمان ملک دونوں بادشاہ ہیں ۔سکھر کے پبلک اسکول میں یوم والدین کی تقریب میں شرکت کے بعد اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے بات […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 Balochistan, department, karachi, Shikarpur, suicide attacks, بلوچستان, خودکش حملے, شکارپور, محکمہ داخلہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![شکارپور خودکش حملے کے تانے بانے بلوچستان سے ملتے ہیں، محکمہ داخلہ شکارپور خودکش حملے کے تانے بانے بلوچستان سے ملتے ہیں، محکمہ داخلہ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FShikarpur-Suicide-Attacks.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکار پور کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت بلوچستان حکومت سے رابطہ کیا ہے، ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق شکار پور خودکش حملے کے تانے بانے بلوچستان سے ملتے ہیں۔ حکومت سندھ نے سانحہ شکارپور کے محرکات اور اس کے پیچھے چھپے عناصر کا پتا لگانے کیلئے بلوچستان حکومت سے رابطہ کیا، […]
By Yes 2 Webmaster on January 31, 2015 collective, funeral, Imambargah, Karbala, martyrs, Shikarpur, اجتماعی, امام بارگاہ, شکارپور, شہدا, نماز جنازہ, کربلا معلی اہم ترین, مقامی خبریں
![شکارپور: امام بارگاہ کربلا معلیٰ کے 59 شہدا کی نماز جنازہ ادا شکارپور: امام بارگاہ کربلا معلیٰ کے 59 شہدا کی نماز جنازہ ادا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FFuneral-Prayers1.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
شکار پور (یس ڈیسک) شکارپور میں امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے 59 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، 41 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ لکھی در چوک پر ادا کی گئی۔ شکار پور امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں جاں بحق ہونے والے 41 افراد کی اجتماعی نماز […]
By Yes 2 Webmaster on January 31, 2015 age, attacker, enter, excuses, karachi, report, Shikarpur, suicide, years, بہانے, حملہ آور, خودکش, داخل, رپورٹ, سال, شکارپور, عمر, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![شکارپور خودکش حملہ آور کی عمر30 سال، دم کرانے کے بہانے اندر داخل ہوا، رپورٹ شکارپور خودکش حملہ آور کی عمر30 سال، دم کرانے کے بہانے اندر داخل ہوا، رپورٹ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FShikarpur-Incident.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی (یس ڈیسک) سی آئی ڈی پولیس کا کہنا ہے کہ شکارپور امام بارگاہ کے حملہ آور کی عمر پچیس سے تیس سال تھی، اس نے خود کش جیکٹ پہن رکھی تھی۔ دہشت گرد کا ڈی این اے اور نادرا سے ریکارڈ چیک کرایا جائے گا، اس سے پہلے پولیس بھی حملہ خود کش قرار […]
By Yes 2 Webmaster on January 31, 2015 khursheed shah, national assembly, Resources, Shikarpur, Sukkur, support, tragedy, Victims, خورشید شاہ, سانحہ, سکھر, شکارپور, قومی اسمبلی, متاثرین, مدد, وسائل اہم ترین, مقامی خبریں
![سانحہ شکارپور کے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، خورشید شاہ سانحہ شکارپور کے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، خورشید شاہ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FKhursheed-Shah3.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
سکھر (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ سانحہ شکار پور کے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ظالم اور مظلوم کے درمیان ہونے والی ہر جنگ میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 enemy, Hamid Mousavi, mourning, Shikarpur, sunday, tragedy, اتوار, حامد موسوی, دشمن, سانحہ, شکارپور, یوم سوگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
![سانحہ شکارپور، اتوارکو یوم سوگ منایا جائیگا، حامد موسوی سانحہ شکارپور، اتوارکو یوم سوگ منایا جائیگا، حامد موسوی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FHamid-Mousavi.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے مسجد و امام بارگاہ کربلا لکھی درشکارپور میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے ہفتہ کو ایام عسکری کے پروگراموں میں آواز احتجاج بلند کرنے جبکہ اتوار کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 Allama Abbas appealed, declared, MWM, Shikarpur, Sindh, strike, today, tragedy, آج, اعلان, سانحہ, سندھ, شکارپور, علامہ عباس کمیلی, مجلس وحدت مسلمین, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![سانحہ شکارپور: مجلس وحدت مسلمین کا آج سندھ میں ہڑتال کا اعلان سانحہ شکارپور: مجلس وحدت مسلمین کا آج سندھ میں ہڑتال کا اعلان](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FMWM.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکار پورکے خلاف مجلس وحدت مسلمین نے آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔جبکہ شیعہ علما کونسل اور جعفریہ الائنس نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، الطاف حسین نے کارکنوں کو آج ملک بھر میں سیاہ جھنڈے لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ کمیلی ہائوس کراچی میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 39 injured, 58 people died, blast, Imambargah, Shikarpur, ، 58 افراد, ،39 زخمی, امام بارگاہ, جاں بحق, دھماکا, شکارپور اہم ترین, مقامی خبریں
![شکارپور کی امام بارگاہ میں دھماکا، 58 افراد جاں بحق،39 زخمی شکارپور کی امام بارگاہ میں دھماکا، 58 افراد جاں بحق،39 زخمی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FShikarpur-Imambargah-blast.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
شکارپور (یس ڈیسک) شکار پور کے علاقے لکھی در کی امام بارگاہ میں دھماکے سے جمعے کی نماز کے لیے آئے بچوں سمیت 58 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو چِنگ چی رکشوں اور ٹھیلوں پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ دہشت گردوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ، شکار پور میں آج […]
By Yes 2 Webmaster on January 30, 2015 demand, Explosion, karachi, notice, Prime Minister, report, Shikarpur, terrorism, دھماکے, دہشتگردی, رپورٹ, شکارپور, طلب, نوٹس, وزیراعظم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![وزیراعظم نے شکارپور دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی وزیراعظم نے شکارپور دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FNawaz-Sharif46.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے شکار پور دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم نواز شریف نے شکار پور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ وزیراعظم نے کہا […]