By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 conflict, injured, Kandhkot, killing, land, people, Shikarpur, violence, افراد, تنازع, زخمی, زمین, شکار پور, فائرنگ, کندھ کوٹ, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
شکار پور : شکار پور اور کندھ کوٹ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شکار پور میں مدیجی کے علاقےجلی کلواڑی میں زمین کے تنازع پرفائرنگ ہوئی جس میں 6 افراد ہلاک اور 2 […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 continue participants, display, karachi, picket, Shikarpur, square, tragedy, جاری, دھرنا, سانحہ, شرکاء, شکار پور, نمائش, چورنگی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سربراہ شہداء کمیٹی علامہ مقصود ڈومکی کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں مثبت جواب آیا ہے لیکن جب عملی اقدامات نہیں ہوتے دھرنا جاری رہے گا۔سانحہ شکار پور شہداء کے لواحقین اور مجلس وحدت مسلمین کے تحت شکار پور سے نکالے جانے والے لانگ مارچ کے شرکاء گزشتہ روز سے […]
By Yes 2 Webmaster on February 18, 2015 Death, fire, lahore, Peshawar, police, school., Shikarpur, terrorism, آگ, دہشت گردی, سکول, شکار پور, شہید, لاہور, پشاور, پولیس کالم
تحریر : قرة العین ملک 2015کا پہلا خودکش حملہ لاہور میں ہو گیا۔ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے گیٹ پر خود کش نے اپنے آپ کو اڑا لیا۔جس کے نتیجہ میں دو پولیس افسروں سمیت5افراد شہید ہو گئے۔اس موقع پر نعشیں، انسانی اعضائ، خون، دھواں اور آگ پھیل گئی جبکہ زخمی چیخ و پکار […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 bombing, Chaudhry Nisar Ali Khan, city, islamabad, Operation, Shikarpur, Sindh, terrorists, اسلام آباد, آپریشن, بمباری, دہشت گردوں, سندھ, شکار پور, شہر, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا ردعمل سامنے آرہا ہے اور آئندہ بھی آئے گا لیکن جب تک دہشت گردوں کی سانس میں سانس ہے ہم بمباری کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 Allama Mukhtar Imami, event, failure, government, mosques, resign, Shikarpur, Sindh, حکومت, سندھ, شکار پور, علامہ مختار امامی, مساجد, مستعفی, ناکامی, واقعہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) مجلس و حدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی نے شکار پور مر کزی جامعہ مسجد و امام بارگاہ کربلائے معلیٰ لکھی در میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں 50سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں بے گناہ نمازی زخمی ہوئے ، نمازیوں کوبربریت کا نشانہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 areas, blocked roads, closed, different, karachi, Shikarpur, tragedy, بند, دھرنے, سانحہ, شاہراہیں, شکار پور, علاقوں, مختلف, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین نے سانحہ شکار پور پر احتجاج کرتے ہوئے کراچی کے مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا ہے،نمائش چورنگی پر دھرنے سے خطاب میں علامہ حسن ظفر نقوی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سانحے کے زخمیوں کو کراچی لاکر علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔سانحہ شکار پور سے […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 Explosion, injured, killed, mosque, people, people injured, Shikarpur, افراد, امام بارگاہ, جاں بحق, دھماکہ, زخمی, شکار پور اہم ترین, مقامی خبریں
شکار پور (یس ڈیسک) شکار پور میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 نمازی شہید اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ لکھی در کے علاقے میں واقع ایک امام بارگاہ میں اس وقت ہوا جب نمازیوں کی کثیر تعداد امام بارگاہ میں نماز جمعہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 Explosion, Imam bargah, injured, killed, Prayer, Shikarpur, امام بارگاہ, دھماکہ, زخمی, شکار پور, شہید, نماز جمعہ اہم ترین, مقامی خبریں
شکار پور (یس ڈیسک) شکار پور میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 نمازی شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکہ لکھی در کے علاقے میں واقع ایک امام بارگاہ میں اس وقت ہوا جب نمازیوں کی کثیر تعداد امام بارگاہ میں نماز جمعہ کی […]