By Yesurdu on March 2, 2016 شریف, شہباز لاہور

لاہور……وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن، خوشحالی اور روشنیوں کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے، آج کا پاکستان کل سے بہتر ہے اورکل کا پاکستان آج سے بہتر ہوگا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا […]
By Yesurdu on February 29, 2016 شریف, شہباز لاہور

لاہور…پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نےدوسری بار آسکر ایوارڈ جیتنے پرمعروف پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کو مبارکباد دی ہے۔ لاہورسےجاری بیان میں وزیراعلیٰ شہبازشریف نےکہاکہ شرمین عبید چنائے نے بہترین دستاویزی فلم بنا کر آسکر ایوارڈ جیتا ہے ۔شہباز شریف کاکہنا ہے کہ شرمین عبید چنائے نے دوسری بار آسکر ایوارڈ جیت کر پاکستان کا […]
By Yesurdu on February 11, 2016 شریف, شہباز صحت و تندرستی

لاہور…..وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ ہیلتھ سروسز کے نظام کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے ،ڈاکٹروں کو مسیحا بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کا فریضہ ادا کرنا ہے ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے وفد نے ملاقات کی،اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ […]
By Yesurdu on January 25, 2016 شریف, شہباز لاہور

لاہور….وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمے کیلیے دن رات ایک کر رکھا ہے، صوبے میں گیس پاور پلانٹس کے3 منصوبوں میں قوم کے 112 ارب روپے بچائے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ،اس موقع پر شہبازشریف نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 declared, Hockey administration, lahore, Olympics, Shahbaz, Target, اولمپکس, شہباز, قرار, لاہور, ہاکی انتظامیہ, ہدف لاہور, کھیل

لاہور : پی ایچ ایف کے نئے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے اولمپکس 2020 کو پہلا ہدف قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ نتائج نہ دے سکا تو ازخود استعفیٰ دے دوں گا، شہباز سینئر کی تعیناتی میر ظفراللہ جمالی کی مشاورت سے کی پھر 2 دن میں فیصلہ غلط کیسے […]
By Yes 1 Webmaster on July 2, 2015 known, left, Nanga, saudi arabia, Syed Irfan Ahmed, Umrah, افراد, دستیاب, شہباز, صاف, لاہور, پانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 برسوں میں پینے کے پانی کے منصوبوں پر 70 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے ،دیہی آبادیوں کے4 کروڑ سے زائد افراد کو پینے کا صاف پانی دستیاب ہو گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں صاف پانی کےپراجیکٹ پر پیش رفت کا […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 city, illustration, lahore, Shahbaz, sign, دستخط, شہباز, شہر, لاہور, مثال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدوں کے بعد توانائی کے متعدد منصوبے 2017 تک بجلی کی پیداوار شروع کر دیں گے۔ لاہور میں چین کے شہر چنگ ڈو کے مئیر ٹانگ لیانگ ژی سے ملاقات کے دوران وزیر اعلی ٰشہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین […]
By Yes 1 Webmaster on January 11, 2015 pakistan, Shahbaz, stability, survival, terrorism, war, استحکام, بقا, جنگ, دہشتگردی, شہباز, پاکستان, کیخلاف اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد سے ہی امن قائم ہوگا۔ لاہور میں وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما اکرم خان درانی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال […]