شہبازشریف کی واٹر ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ منصوبے کی تاخیر پر برہمی
لاہور……پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نےاِن لینڈ واٹر ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ منصوبےکےبعض امور میں تاخیر پر برہمی کااظہارکرتے ہوئےمتعلقہ حکام کی سرزنش کی ہے۔انہوں نے کمیٹی تشکیل دینےکی ہدایت کی اورکہاکہ تاخیرکےذمےداروں کےحوالےسےرپورٹ پیش کی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِصدارت اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا، جس میں اِن لینڈ واٹر ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ منصوبےپرغورکیاگیا،محمدشہبازشریف کاکہناتھاکہ وسائل قوم کی امانت ہیں،جن […]