counter easy hit

شہداء

طاہر القادری پر ڈیل کی تہمت

طاہر القادری پر ڈیل کی تہمت

تحریر : خضر حیات تارڑ سانحہ ماڈل ٹائون ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔جس میں نہتے اور پر امن شہریوں پر گولیاں چلائی گئیں اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نہتی خواتین کو بھی براہ راست گولیوں کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا گیا۔پرامن اور نہتے شہریوں پر ظلم و بربریت کا […]

سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہونے پر متاثرہ خاندان کا شہداء اور غازیوں کے لیے دعائیہ نشست کا اہتمام

سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہونے پر متاثرہ خاندان کا شہداء اور غازیوں کے لیے دعائیہ نشست کا اہتمام

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہو نے پر متاثرہ خاندان کا شہداء اور غازیوں کے لیے دعا ئیہ نشست کا اہتمام ، تفصیلا ت کے مطابق انتہا پسندی اور دہشتگردی کا افسوس ناک واقعہ جس میں گذشتہ سال 16 دسمبر 2014 کو 132 آرمی پبلک سکول کے […]

پاک فوج کے شہداء کو سلام

پاک فوج کے شہداء کو سلام

تحریر: محمد اکرم خان فریدی وطن کی ناموس اور حُرمت پر کٹ مرنے کا جذبہ اور سلیقہ عساکرِ پاکستان کا منفرد اعجاز اور بیش قیمت سرمایہ ہے۔یہ سلیقہء جانثاری پاکستانی فوج کے ہر سپاہی کے خمیر میں شامل ہے اور جذبہء شہادت اِسکا وہ ہتھیار ہے جسکا دشمن کے پاس کوئی توڑ موجود نہیں۔یہ اعزاز […]

اٹک خودکش حملے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی

اٹک خودکش حملے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی

اٹک : شادی خان میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی شہید ہو گیا۔ امریز خان کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے چچا زاد بھائی تھے جس کے بعد اس سانحے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی۔ پاک فوج کے افسر اور اہلکار کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور دیگر […]

سانحہ ماڈل ٹاون لاہورکے شہداء کی برسی کے موقع پر منہاج سنٹر میں خصوصی قرآن خوانی ہوگی

سانحہ ماڈل ٹاون لاہورکے شہداء کی برسی کے موقع پر منہاج سنٹر میں خصوصی قرآن خوانی ہوگی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) گذشتہ برس 17 جون ماڈل ٹاون لاھور میں منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ پر ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے 14 معصوم شہدائے انقلاب کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے اور انکی بلندی درجات کے لیے 17 جون 2015 بروز بدھ شام 21:00 بجے منہاج القرآن سنٹر آسٹریا […]

قوم شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیراعظم نواز شریف

قوم شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے ایک بیان میں پوری قوم اور افواج پاکستان کو ضرب عضب آپریشن کا کامیاب ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ضرب عضب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومتی عزم کا مظہر ہے۔ قوم ان کی قربانیوں کو ہمیشہ […]

پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا ہے تو شہداء کی روحوں کو خوشی ہوتی ہے

پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا ہے تو شہداء کی روحوں کو خوشی ہوتی ہے

کوئٹہ : کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کہتے ہیں جب پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا ہے تو شہداء کی روحوں کو خوشی ہوتی ہے ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر کی پرمزاح گفتگو نے حاضرین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء و طالبات ایک روز پاک آرمی […]

سانحہ شکار پور، شہداء کمیٹی کے مطالبات پر چھ رکنی کمیٹی تشکیل

سانحہ شکار پور، شہداء کمیٹی کے مطالبات پر چھ رکنی کمیٹی تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) شکار پور سانحے کے خلاف احتجاجی دھرنا نمائش چورنگی پر جاری ہے۔ شرکا کو وزیر اعلی ہاوس جانے سے روکنے کے لئے حکومت نے شہدا کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت دی تھی جس پر شہدا کمیٹی کے وفد نے وزیر اعلی ہاؤس پہنچے۔ مذاکرات کے لئے وزیر اعلی سندھ، شرجیل میمن ،آئی […]

سانحہ پشاور کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، شہباز شریف

سانحہ پشاور کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ عصر حاضر کی تاریخ میں بربریت اور سفاکیت کے ایسے بدترین واقعہ کی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ سانحہ پشاور پر آج بھی ہر دل زخمی […]