بیجنگ خریداری کے حوالے سے چینی شہریوں کا پسندیدہ شہر قرار
بیجنگ…… چینی شہریوں کی جانب سے بیجنگ کو خریداری کے حوالے سے پسندیدہ شہر قرار دے دیا گیا ،گذشتہ سال صرف بیجنگ میں مختلف ذرائع سے ایک کھرب یوآن کی خریداری کی گئی ۔ چین کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق چینی شہریوں نے صرف بیجنگ میں ایک […]