چھوٹو گینگ :مقابلے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کے خاندان کو 50 لاکھ دینے کا اعلان
مرحوم کی بیوہ کی تاحیات کفالت ، بچوں کی تعلیم کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی ، گھر کے ایک فرد کو سرکاری نوکری دینے کا فیصلہ لاہور (یس اُردو) پنجاب حکومت نے چھوٹو گینگ کے خلاف جاری مقابلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثا کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا […]