شیخوپورہ ، دھند کی وجہ سے حادثہ ، دو افراد جاں بحق
کالا شاہ کاکو انٹرچینج کے قریب دھند کی وجہ سے گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، حادثے میں سو سے زائد افراد زخمی شیخوپورہ (یس اُردو ) کالاشاہ کاکو انٹر چینج پر شدید دھند کی وجہ سے متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور سو سے زائد […]