شیخ خالدمحمودنہ صرف لالہ موسیٰ بلکہ ضلع گجرات میں پیپلزپارٹی کا تعارف ہیں
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شیخ خالدمحمودنہ صرف لالہ موسیٰ بلکہ ضلع گجرات میں پیپلزپارٹی کا تعارف ہیں ،ان جیسی عظیم شخصیت کو وائس چیئرمین نامزدکیاجانالالہ موسیٰ کی ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ شیخ خالدمحمودایک ایسی شخصیت کے مالک انسان ہیں جو انتظامیہ،پولیس سمیت تمام […]