counter easy hit

شیخ طارق، محمود

تارکین وطن کوووٹ کا حق اور پارلیمنٹ میں ان کیلئے نشستیں مختص کی جائیں، شیخ طارق محمود

تارکین وطن کوووٹ کا حق اور پارلیمنٹ میں ان کیلئے نشستیں مختص کی جائیں، شیخ طارق محمود

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تارکین وطن کوووٹ کا حق اور پارلیمنٹ میں ان کیلئے نشستیں مختص کی جائیں،ہرسال اربوں ڈالرترسیلات زندگی کی مدمیں پاکستان بھجوانے والے ووٹ جیسے بنیادی حق سے محروم ہیں ،ان خیالات کا اظہاراوسلوناروے کی ممتازسیاسی،کاروباری شخصیت شیخ طارق محمودایم ڈی اوسلوبھیل سنٹرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ پاکستان کی معیشت اور معاشی […]