میاں سعید شرقپوری کی کاوشیں تاریخی حیثیت رکھتی ہیں، شیخ عابد فیروز ایڈووکیٹ
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )مسلک اہل سنت کے فروغ کے لیے ملک میں میاں سعید شرقپوری کی کاوشیں تاریخی حیثیت رکھتی ہیں ان کے ہاتھ پر سینکڑوں افراد بیعت کر چکے ہیں شیخ محمد عابد فیروز ۔جمعیت اہل سنت پاکستان ضلع ننکانہ کے ناظم شیخ عابد فیروز ایڈووکیٹ اور جنر ل سیکرٹری ولایت علی کھوکھر […]