ن لیگ کےشیخ محمد اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
اسلام آباد…..سپریم کورٹ نے این اے 89 جھنگ میں الیکشن ٹریبونل کااحمد لدھیانوی کو کامیاب قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے شیخ محمد اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ فیصلہ […]