شیری رحمن نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے، بلا مقابلہ سینیٹر بننے کا امکان
کراچی : پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے عبداللطیف انصاری کے استعفے کے بعد سندھ سے خالی ہونیوالی سینیٹ کی جنرل نشست کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے، ان کے مدمقابل کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے۔ شیری رحمن کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج (ہفتے کو) صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں […]