پاکستان کے تمام بنکوں سے سود کے نظام کے خاتمہ ہونا ضروری ہے،صاحبزادہ محمد رفیق ریحان
لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )پاکستان کے تمام بنکوں سے سود کے نظام کے خاتمہ ہونا ضروری ہے اللہ اور اسکے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے سود کے متعلق بہت کچھ کہا ہے مسلمانوں کو اپنے بنکوں میں سود کے خاتمہ کا اعلان کرنا ضروری ہے صاحبزادہ محمد رفیق ریحان خطیب نے کہا […]