اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنی توجہ پارلیمنٹ پر دے،صاحبزادہ پیر زنیر الحسن
لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنی توجہ پارلیمنٹ پر دے عوام ہر طرح کے بحران کا شکار ہے اپوزیشن فرینڈلی اپوزیشن کا داغ اپنے اوپر سے دھو کر ساری توجہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے پارلیمنٹ سے آواز اٹھائے صاحبزادہ پیر زنیر الحسن نے صحافیوں کو آپنے […]