counter easy hit

صبح

خوش رہیں زندگی جیئں

خوش رہیں زندگی جیئں

تحریر : اقرا اعجاز آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہر کوئی ذہنی تناو اور فرسٹریشن کا شکار نظر آتا ہے اس کی ایک بڑی وجہ صحت کے حوالے سے غفلت اور لاپروائی بھی ہے بالخصوص جب آپکو دفاتر یا گھروں دونوں جگہ کام کرنا ہو خواتین اور مرد حضرات اپنے آپ سے باالکل […]

ہمدردی

ہمدردی

تحریر: زینب ملک ندیم وہ صبح گھر سے نکلا تو جیب میں صرف سو روپے کا نوٹ تھا.مھینے کا آغاز تھا آج اس کو تنخواہ ملنی تھی.. دوپھر کو لنچ ٹائم میں وہ بہت خوش تھا لنچ کے بعد اس نے سوچا کہ قریبی بنک سے پیسے نکلوا لے..وہ بنک کی طرف جاتے مختلف سوچوں […]

ایک تلوار عضب اور ایک تلوار حق

ایک تلوار عضب اور ایک تلوار حق

تحریر : مرزا رضوان صبح کی ٹھنڈک اور تروتازگی میںوطن عزیز پاکستان کے شاہینوں کا پشاور ائیر بیس”شاہینوں” کے گرم خون سے اس وقت معطر ہوا کہ جب جمعتہ المبارک کے عظیم دن کے آغاز پر نماز فجر کی تیاری اور مملکت خداداد اور ارض پاک کو ناپاک دشمنوں سے پاک کرنے کی اللہ رب […]

طاہر القادری 29 جون کی صبح لاہور پہنچیں گے

طاہر القادری 29 جون کی صبح لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری پیر 29 جون کو صبح 7 بجے لندن سے لاہور پہنچیں گے قائد عوامی تحریک 28 جون کو فلائٹ نمبر EK002 پر دن 2 بجے لندن سے روانہ ہونگے اور 29 جون کو دبئی پہنچیں گے۔ جہاں مختصر قیام کے بعد وہ فلائٹ نمبر […]

صولت مرزا کو کل صبح ساڑھے چار بجے مچھ جیل میں پھانسی دی جائیگی

صولت مرزا کو کل صبح ساڑھے چار بجے مچھ جیل میں پھانسی دی جائیگی

کراچی : صولت مرزا پر الزام ہے کہ اس نے 5 جولائی 1997ء میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد، سیکیورٹی گارڈ خان اکبر اور ڈرائیور اشرف بروہی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ صولت مرزا کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 1999ء میں سزائے […]

صبح سویرے (خواجہ آصف، پورس کا ہاتھی)

صبح سویرے (خواجہ آصف، پورس کا ہاتھی)

تحریر : یاسر قدیر مشہور پنجابی کہاوت ہے کہ “مولا نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مردا ” اسی کے مصداق نواز شریف کو ہمیشہ ان پورس کے ہاتھوں نے مروایا ہے جن کا ذکر پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کیا اور ساتھ ہی میں یہ بھی یاد دلایا […]

راوء خلیل کے والد محترم راوء محمد خالد آج صبح 6 بجے پاکستان میں انتقال کر گئے

راوء خلیل کے والد محترم راوء محمد خالد آج صبح 6 بجے پاکستان میں انتقال کر گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پیرس کے مشہور و معروف صحافی اور پاکستان عوامی تحریک فرانس انٹرنیشنل کے میڈیا کو آرڈینیٹر راوء خلیل کے والد محترم راوء محمد خالد آج صبح 6 بجے پاکستان میں انتقال فرما گئے۔ وہ کافی عرصہ سے بیمار تهے جبکہ راوء خلیل آج کی فلائٹ سے پاکستان روانہ ہو گئے […]

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں یوم پاکستان کے موقعہ پر صبح ٩ بجے رسم پرچم کشائی ادا کی جائے گی

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں یوم پاکستان کے موقعہ پر صبح ٩ بجے رسم پرچم کشائی ادا کی جائے گی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق عوامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانہ ء جرمنی،واقع برلن میں ٢٣ مارچ ٢٠١٥ء کو صبح ٩ بجے سفارتخانہ کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے،جس میں تمام پاکستانیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ لہٰذا ان سے درخواست ہے کہ وہ پونے نو بجے (٤٥:٨پر) […]

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح منعقد کی جائے گی

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح منعقد کی جائے گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر بروز سوموار بتایخ 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح تقریب پرچم کشائی و قومی ترانہ منعقد کی جائے گی جس میں کمیونٹی کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ تقریب میں بھرپور انداز میں اپنی فیملیز کے ساتھ […]

عزیر بلوچ حوالگی کا فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان

عزیر بلوچ حوالگی کا فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان

دبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی سے متعلق فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے پرامید ہیں، جبکہ عزیربلوچ کےخلاف متحدہ عرب امارات میں غبن کے 2 کیسز بھی خارج کردیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ عزیر بلوچ کو […]

ہر صبح کو ہے انتظارِ ” کرن”

ہر صبح کو ہے انتظارِ ” کرن”

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی بڑا ہی عجیب نظامِ انصاف ہے ہمارے ملک کا، کوئی عام معاملہ ہو یا کوئی سنگین تر معاملہ ، کمیٹی دَر کمیٹی ، کمیشن دَر کمیشن قائم کئے جاتے ہیں ۔ ان کے قیام سے لے کر اختتام تک پانی کی طرح پیسہ لگایا جاتا ہے مگر پھر بھی انصاف […]

لاہور : اکرام الحق عرف لاہوری کو کل صبح پھانسی دی جائیگی

لاہور : اکرام الحق عرف لاہوری کو کل صبح پھانسی دی جائیگی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں کوٹ لکھپت جیل میں اکرام الحق عرف لاہوری کو کل صبح پھانسی دی جائے گی، جیل میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ جھنگ کے رہائشی اکرام الحق عرف لاہوری کو فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ لیکن جب آٹھ جنوری کو […]

6 جنوری یوم وفات قاضی حسین احمد

6 جنوری یوم وفات قاضی حسین احمد

تحریر: عمرفاروق سردار۔ چیچاوطنی 6 جنوری 2013 کی صبح اداس اداس تھی کیونکہ سورج نمودار ہونے سے پہلے ہی دنیا بھر میں خبر پھیل چکی تھی امتہ مسلمہ کا غمخوار ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے کا درس دینے والا قاضی حسین احمد ہم سے بچھڑکر اپنے رب کی جنتوں میں جا پہنچاہے۔قاضی […]