counter easy hit

صحافی

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تحریر : کرن ناز تھر پارکر سے بچوں کی اموات اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی تواتر سے آنی والی خبروں نے میرے اندر موجود صحافی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا اور مجھ میں خود وہاں جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کا اشتیاق پیدا ہوگیا ۔ بالآخر جنور ی کی اکیس تاریخ […]

میاں شیراز احمد نے ممتاز صحافی احسان الحق کھاریاں کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کااظہار کیا

میاں شیراز احمد نے ممتاز صحافی احسان الحق کھاریاں کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کااظہار کیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چیئر مین یونین کونسل برنالی میاں شیراز احمد نے ممتاز صحافی احسان الحق کھاریاں کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کااظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین […]

یاد رفتگان سید ناصر بخاری۔۔ نابالغہء روزگار صحافی

یاد رفتگان سید ناصر بخاری۔۔ نابالغہء روزگار صحافی

تحریر : سید عارف سعید بخاری زندگی جہد مسلسل سے عبارت ہے عظیم ہیں وہ لوگ جن کی زندگی خدمت مخلوق خدا میں گذری اور لوگ انہیں اس دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی یاد رکھتے ہیں۔ شعبہ ء صحافت سے وابستہ بڑے بڑے لوگ اس دنیا سے عالم جاودانی کو کوچ کر گئے […]

یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیر فورم انٹرنیشنل کے عالمی سربراہ و چیف کوآرڈینیٹر یورپ محمد شکیل چغتائی کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیر فورم انٹرنیشنل کے عالمی سربراہ و چیف کوآرڈینیٹر یورپ محمد شکیل چغتائی کا پیغام

جرمنی (انجم بلوچستانی) مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق آج دنیا بھرمیں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی،حقوق انسانی اور حق استصواب رائے کی حمایت میںکشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے۔اس سلسلے میں تقاریب،جلسے، جلوس اور مظاہروں کا اہتمام کیا گیا ہے۔پاکستان کی طرح یورپ میں بھی حکومت پاکستان سرکاری طور […]

ارشاد احمد حقانی

ارشاد احمد حقانی

تحریر : اختر سردار چودھری مشہور صحافی کالم نویس ارشاد احمد حقانی 6 ستمبر 1928ء کو بابا بلھے شاہ کے شہر قصور میں پیدا ہوئے ۔تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں اسلامی انقلاب لانے کے لیے وہ جماعت اسلامی سے وابستہ ہوگئے ۔جماعت اسلامی کے جریدے تسنیم میں کام کرنے لگے ۔پھر ۔ 1956ء […]

ہمیں بھی بھارتی وزیر دفاع جیسا وزیر چاہئے

ہمیں بھی بھارتی وزیر دفاع جیسا وزیر چاہئے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سنائیں وہ دوست جنہیں پٹھانکوٹ کی پیڑ پڑی ہوئی تھی سیفما والے مادر پد آزاد لبرل فسادیے ٹھنڈ پڑ گئی۔اب کوئی انڈیا کی طرف انگلی نہیں اٹھائے گا نہ دانشور نہ صحافی اور نہ ہی سیاست دان سب کہیں گے ادھر ساتھ ہی سے آئے ہیں ۔ایک نے تو دور […]

کاشف میر، کشمیر کا بہادر اور دلیر صحافی

کاشف میر، کشمیر کا بہادر اور دلیر صحافی

تحریر : یاسر رفیق تیرے قلم پہ تیرے لب و لہجے پہ ناز ہے کاشف میر تیرے انداز بیاں پہ ناز ہے اگر وادی کشمیر میں نظر دوڑاؤں تو ایک جوان پر خلوص اور دلیر شخصیت پر ضرور نظر جاتی ہے جس کا تعلق قلم سے ہے ادب سے ہے صحافت سے ہے جو اپنے […]

محمد شکیل چغتائی سے ہسپتال میں مختلف شخصیات کی عیادت کرنے کی تصویری جھلکیاں

محمد شکیل چغتائی سے ہسپتال میں مختلف شخصیات کی عیادت کرنے کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) گزشتہ جمعہ نامور ایشین صحافی و شاعر، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی(اجرس)،چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT یورپ ،عالمی چیر مین ایشین پریس کلبز ایسوسی ایشن APCAانٹرنیشنل،میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل پاکستان ،محمد شکیل چغتائی کوشدید تکلیف کے عالم میں اسپتال جا نا پڑا،جہاں اس کا واحد علاج فوری آپریشن […]

نامور ایشین صحافی و شاعر، چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی آپریشن کے بعد گھر واپس آ گئے

نامور ایشین صحافی و شاعر، چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی آپریشن کے بعد گھر واپس آ گئے

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیور ومرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق گزشتہ جمعہ نامور ایشین صحافی و شاعر، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی(اجرس)،چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT یورپ ،عالمی چیر مین ایشین پریس کلبز ایسوسی ایشن APCAانٹرنیشنل،میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل پاکستان ،محمد شکیل چغتائی کوشدید تکلیف کے عالم میں اسپتال جا […]

آج کا نوجوان صحافی

آج کا نوجوان صحافی

تحریر: یاسر رفیق آج کا نوجوان صحافی بے شمار مشکلات کا شکار ہے۔ان مشکلات میں مالی ،معاشی اور جانی مشکلات شامل ہیں۔ایک نوجوان صحافی ابلاغ عامہ میں گریجویشن یا ماسٹر یہ سوچ کرکرتا ہے کہ وہ ڈگری لینے کے بعد جلد از جلد کسی ادارے کو جوائن کر لے گا اور بطور نوجوان صحافی وہ […]

صحافی عرب ممالک آنے کے خواہشمند ہم وطنوں کی بہتر رہنمائی میں اپنا کردار ادا کریں۔ تسلیم الحق حقی

صحافی عرب ممالک آنے کے خواہشمند ہم وطنوں کی بہتر رہنمائی میں اپنا کردار ادا کریں۔ تسلیم الحق حقی

جدہ (بیورو رپورٹ) سعودی عرب، جدہ میں منعقد ایک صحافتی تقریب میں ڈپٹی کونسلر جنرل اور ویلفئیر کونسلر جناب تسلیم الحق حقی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کی دنیا میں میڈیا سب سے طاقتور ہتھیار ہے اور اس کو استمال کر کے قوم کی بہتر فکری و عملی تربیت اور رہنمائی کی […]

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

تحریر : محمد آصف اقبال انگلش اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کی روشنی میں سال 2015میں جن تین ممالک میں سب سے زیادہ صحافی حضرات قتل ہوئے ان میں ہندوستان سر فہر ست ہے۔رپورٹرس وِدآوٹ بارڈرس کی شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے بالمقابل ہندوستان میں گزشتہ سال سب سے زیادہ صحافی حضرات […]

معروف صحافی اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت

معروف صحافی اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ) یورپ کے معروف صحافی اور اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ جو گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئیں ان کی اچانک وفات پر سٹاک ہوم سویڈن سے ان کے دوست اخباب نے احسان اللہ خان سے فون پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی […]

اٹلی کے معروف صحافی شیخ بابر جیو ٹی وی کو قصوری خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے

اٹلی کے معروف صحافی شیخ بابر جیو ٹی وی کو قصوری خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے

اٹلی کے معروف صحافی شیخ بابر جیو ٹی وی کو قصوری خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

مسلم لیگ, اٹلی کے رہنما راجا شیراز احمد کو ڈپٹی چیرمین ایگزیکٹو مسلم لیگ ن اٹلی بنانے پر اٹلی کے علاوہ دنیا بھر سے مبارک باد

مسلم لیگ, اٹلی کے رہنما راجا شیراز احمد کو ڈپٹی چیرمین ایگزیکٹو مسلم لیگ ن اٹلی بنانے پر اٹلی کے علاوہ دنیا بھر سے مبارک باد

اٹلی: شیخ بابر سے پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے ہر دل عزیز رہنما راجا شیراز احمد کو ڈپٹی چیرمین ایگزیکٹو مسلم لیگ ن اٹلی بنانے پر اٹلی کے علاوہ دنیا بھر سے مبارک باد کے فون اور پیغامات ارسال کیے گئے ہیں ۔ مسلم لیگ یورب کے رہنما ملک احسن اسلام مسلم لیگ اٹلی کے […]

پیرس : فرانسیسی ہفت روزہ میگزین L’Observateur کی صحافی Ursula Gauthier کو چین نے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا

پیرس : فرانسیسی ہفت روزہ میگزین L’Observateur کی صحافی Ursula Gauthier کو چین نے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا

پیرس (اے کے راؤ) فرانسیسی ہفت روزہ میگزین لو ابزرویٹو ( L’Observateur ) کی صحافی عرسولہ گوچیے (Ursula Gauthier ) کو چین نے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چین نے یہ فیصلہ عرسولہ گوچیے کے اس آرٹیکل کے بعد کیا ہے جس میں موصوفہ نے 13 نومبر کی پیرس میں ہوئی دہشت گردی […]

اوسلو : سید سبطین شاہ کو بھول نہیں سکتا، چوہدری اسماعیل سرور

اوسلو : سید سبطین شاہ کو بھول نہیں سکتا، چوہدری اسماعیل سرور

اوسلو (پ۔ر) پاک۔ ناروے فورم کے چیف آرگنائزر اور متحرک سماجی شخصیت چوہدری اسماعیل سرور نے گذشتہ روز یہاں اوسلو میں پی ایچ ڈی سکالر اور صحافی سید سبطین شاہ سے ملاقات کی۔ سید سبطین شاہ چند سالوں کے بعد واپس ناروے آئے ہیں۔ملاقات کے دوران فعال صحافی عقیل قادر، پاک ناروے فورم کے راجہ […]

افغان لوک داستان

افغان لوک داستان

تحریر : ع۔م بدر سرحدی ہمارے ایک صحافی دانشور وسعت اللہ خان نے اپنا کالم ”افغانوں کی دیوانی ہنڈیا ”کے عنوان سے لکھا یہ سمجھ نہیں سکا کہ یہاں ہنڈیا سے کیا مراد ہے ،اصل میں جو لفظ وہ انڈیا ہے مگر غلطی سے ہنڈیا لکھا اور …..لکھتے ہیں ” ایک لوک افغان داستان کے […]

پی ایچ ڈی سکالر اور صحافی سید سبطین شاہ ایک ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ گئے

پی ایچ ڈی سکالر اور صحافی سید سبطین شاہ ایک ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ گئے

اوسلو (پ۔ر) پی ایچ ڈی سکالر اور ممتازپاکستانی صحافی سید سبطین شاہ جو ایک مطالعاتی دورے پر یورپ میں ہیں، گذشتہ روز ناروے پہنچ گئے۔ اوسلو میں اپنے چند دن کے قیام کے دوران ناروے کے ایک تھینک میں امیگرنٹس کے مسائل پر ایک سیمینار میں شریک ہوں گے اور سیاسی امور کے نارویجن ماہرین […]

عمران کی صحافی سے معذرت، ریحام خان کے متعلق سوالات نہ کرنے کی اپیل

عمران کی صحافی سے معذرت، ریحام خان کے متعلق سوالات نہ کرنے کی اپیل

اسلام آباد : بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے آغاز پر کپتان نے معافی تو مانگی لیکن ساتھ ہی ریحام خان سے متعلق سول نہ کرنے کی شرط بھی رکھ دی۔ کپتان نے ایک بار پھر ملک کے انتخابی نظام پر بھی خوب برسے کہتے ہیں ان کی سوئی کہیں نہیں اٹکی دو ہزار تیرہ […]

نو کمنٹس

نو کمنٹس

تحریر : روہیل اکبر عمران خان کی گذشتہ روز صحافی کو غصے میں جھاڑ پلانا ابھی انکے سیاسی طور پر بالغ نہ ہونے کی دلیل ہے اچھے اور سلجھے ہوئے سیاستدان کا کام ہے کہ ہر تلخ سوال کا جواب بھی اس انداز میں دے کہ اسکا جواب تاریخ میں امر ہو جائے یا وہ […]

ریحام سے علیحدگی کے سوال پر عمران خان نے صحافی کو جھاڑ پلا دی

ریحام سے علیحدگی کے سوال پر عمران خان نے صحافی کو جھاڑ پلا دی

لاہور (جیوڈیسک) دوسری جانب کپتان بھی ریحام خان کو طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا پر آئے لیکن علیحدگی کے سوال پر سیخ پا ہوگئے۔ عمران خان کہتے ہیں سوال پوچھنے والے نے اپنی اوقات دکھائی، ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے ، دوسروں کے گھروں میں نہ جھانکنے کی نصیحت بھی […]

سفارت خانہ پاکستان پیرس والی سڑک کا نام صحافی سلیم شہزاد کے نام سے موسوم کر دیا گیا

سفارت خانہ پاکستان پیرس والی سڑک کا نام صحافی سلیم شہزاد کے نام سے موسوم کر دیا گیا

پیرس (اے کے راؤ) صحافیوں کی عالمی تنظیم ” رپورٹرز ویدآؤٹ بارڈرز” نے صحافیوں کے خلاف ظلم و زیادتی اور بغیر مواخذے کے جرائم کرنے والوں کے خلاف عالمی دن کے موقعے پر پیرس کی 12 شاہراہوں کو ایسے صحافیوں کے نام منسوب کیا ہے جو قتل، تشدد یا گمشدگی کا شکار ہوئے ہیں۔ جن […]

صحافی سب کے لیے بولتا ہے

صحافی سب کے لیے بولتا ہے

تحریر : یاسر رفیق صحافی سب کے لیے بولتا ہے سب کے مسائل بیان کرتا ہے صحافی بھوکا ننگارہ کربھی بولتا ہے لیکن افسوس صحافی کے لیے کوئی نہیں بولتاصحافی بننا کوئی معمولی بات نہیں ، یہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جسے نبھانے کے لیے ایک خاص قسم کی علمیت اور سمجھ درکار ہے- […]