جماعت اسلامی حلقہ PP174 کے زیر اہتمام سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)جماعت اسلامی حلقہ PP174 کے زیر اہتمام جامع مسجد تفہیم القرآن بچیکی میں اراکین و کارکنان جماعت ،سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں جماعت اسلامی شعبہ الخدمت کے سرپرست حکیم عبد الغفار ناصری ،ا میر PP174 سیف اللہ خالد ،قیم شیخ […]