counter easy hit

صعوبتیں

گرفتاریاں اور قید کی صعوبتیں کشمیریوں کو آزادیکی منزل سے دور نہیں کر سکتیں نازک ساغر، شاہد بجاڑ

گرفتاریاں اور قید کی صعوبتیں کشمیریوں کو آزادیکی منزل سے دور نہیں کر سکتیں نازک ساغر، شاہد بجاڑ

اٹلی (سٹاف رپورٹر) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اٹلی کے مرکزی رہنماء شاہد نزاکت بجاڑ اور نازک حسین ساغر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گرفتاریاں اور قید و بند کی صعوبتیں کشمیریوں کو آزادیکی منزل سے دور نہیں کر سکتیںکشمیری قوم اب آزادی کیلئے اٹھ کھڑی ہوئی ہے اسے دنیا کی کوئی طاقت […]