سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت بھیجنےکے خلاف درخواست کی سماعت
کراچی ……..سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت بھیجنےکے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سماعت 23فروری تک ملتوی کرد ی ۔ عدالت نے وفاق رینجرز،سندھ حکومت ودیگر سے تحریری دلائل طلب کرلیےملزم نعیم ساجد کے وکیل نے درخواست میں موقف اختیار کہا کہ کہ تحفظ […]