counter easy hit

صلاحیت

خدا کی مہربانیاں

خدا کی مہربانیاں

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک ارب پتی انسان پیکر التجا بنا گر یہ زاری کر رہا تھا ۔ اُس کی ساری دولت اُس کے لیے بے معنی اور معذور بن چکی تھی ۔ ایک صحت مند آدمی کے منہ میں قدرتی طور پر روزانہ 600ملی میٹر تک تھوک بنتا ہے جو […]

اقتصادی راہداری منصوبہ متنازعہ نہ بنایا جائے

اقتصادی راہداری منصوبہ متنازعہ نہ بنایا جائے

تحریر : مہر بشارت صدیقی چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور ایٹمی صلاحیت کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا پراجیکٹ ہے جو ملک کی ترقی کا ضامن ہے ، اسے ایک خاص علاقے تک محدودکرکے مرکزی حکومت اسے متنازعہ نہ بنائے۔اقتصادی راہداری منصوبے پرتحفظات،پاکستانی سیاستدانوں نے چین کوتشویش میں مبتلاکردیاہے۔ دنیا بھر میں جاری بڑے اور وسیع […]

نصیب

نصیب

تحریر: شاہ بانو میر خدارا ! اپنے بچوں اور بچیوں کی شادیوں سے پہلے ان کے خطرناک بیماریوں کے ٹیسٹ ضرور کروا لیں تا کہ سیکڑوں میں سے کوئی ایک ہی سہی وہ اس ذہنی اذیت کا شکار نہ ہو – یہ بات ایک خاتون کہہ رہی تھیں ان سے تفصیلات معلوم کیں تو پتہ […]

ضرورت ہے سوچ بدلنے کی

ضرورت ہے سوچ بدلنے کی

تحریر: چوہدری ناصر گجر انسان کو اشرف المخلوقات کا اعزاز اس وجہ سے حاصل ہے کہ وہ اُسے اللہ رب العزت نے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عطا فرمائی ہے اُس صلاحیت کی وجہ سے انسان اچھائی اور بُرائی میں تمیز کرتا ہے اخلاقی اقدار کا تعین کرتا ہے قوانین ترتیب دیتا ہے اپنے معاشرے کو […]

ایسی فلم کبھی نہیں ملی جس میں اپنی صلاحیت دکھا سکتا، گووندا

ایسی فلم کبھی نہیں ملی جس میں اپنی صلاحیت دکھا سکتا، گووندا

ممبئی : بالی ووڈ کے ڈانسر اور اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ انہیں ان کے فلمی کیرئیر میں کبھی ایسی فلم نہیں ملی جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اپنی کامیڈی اور بہترین رقص کرنے سے نام کمانے والے اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ انہیں […]

صحافت کے اسلامی آداب و اصول

صحافت کے اسلامی آداب و اصول

تحریر: رضوان اللہ پشاوری صحافت ایک مقدس اور عظیم الشان پیشہ ہونے کے ساتھ ساتھ ملک و ملت کی خدمت کا بہترین ذریعہ بھی ہے،یہ ہمارے لیے ابلاغیات کا ایک اہم راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو دینِ اسلام کی طرف راغب کرتے ہیں کیونکہ صحافتِ اسلامی کا نقطئہ نظر اور […]

سعید اجمل وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی کا شکار

سعید اجمل وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی کا شکار

کراچی : سعید اجمل کے وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی ہو گئی، چیف سلیکٹر انگلش کرکٹ میں ان کی کارکردگی سے خوش دکھائی نہیں دیتے۔ ہارون رشید نے کہا کہ سعید اجمل کی فوری طور پر قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی امکان نہیں، وہ خود مجھ سے کہہ چکے کہ مکمل انگلش سیزن […]

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

اسٹاک ہوم : جوہری ہتھیاروں کے سے متعق ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تخفیفِ اسلحہ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے لیکن پاکستان اور بھارت اپنے جوہری تھیاروں کے ذخیرے کو نہ صرف اپ گریڈ کر رہے ہیں بلکہ اس میں اضافہ کر رہے ہیں۔ سوئیڈن کے دارالحکومت […]

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

تحریر : مریم جہانگیر فطرت انسانی میں ودیعت کردہ سچائی ہے کہ انسانی زندگی کی بہار عمرِ جوانی میں مضمر ہے۔ جوان سال کچھ کر دکھانے کی صلاحیت سے لبریز ہونے کے ساتھ اپنی غلطیوں سے سیکھنا بھی جانتے ہیں۔ نوجوان دراصل آگ ہیں۔ دھیرے دھیرے پھیلتے ہیں ‘ بامِ عروج پر جا پہنچیں تو […]

آپ کا اپنا میگزین درمکنون

آپ کا اپنا میگزین درمکنون

تحریر : وقار انساء اللہ کا بہت کرم ہے کہ آج درمکنون کے دوسرے شمارے کی ٹیسٹ کاپی ہم تک پہنچی اپنی محنت کو کہانیوں افسانوں اور آرٹیکل کی صورت میں ھماری ٹم نے یکجا کیا اور آج وہ سب ایک کتابی شکل میں موجود ہے اپنے شوق اور کچھ اللہ کی عطا کی ہوئی […]

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ممبئی (یس ڈیسک) سپرسٹار فواد خان نے رواں سال اپنے لیے ایک دلچسپ مقصد کا انتخاب کرلیا۔ ایک انٹرویو میں ہمسفر اور زندگی گلزار ہے جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے فواد خان نے کہا کہ وہ رواں برس ایک ایسی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں انہیں بہت زیادہ ڈانس کرنے […]

حکومتی گڈگورننس (آخری قسط)

حکومتی گڈگورننس (آخری قسط)

تحریر : لقمان اسد باکمال ہیں میاں نواز شریف بھی کہ تیسری مرتبہ وہ وزارت عظمی کیلئے منتخب ہوئے ہیں مگر حیرت اس امر پر ہے کہ تین مرتبہ یہ ذمہ داری سنبھالنے کے باوجود ابھی تک حکومتی امور نمٹانے کی صلاحیت یا تجربہ وہ اپنے اندر پیدا کرنے اور عوامی سطح پر متاثر کن […]

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

تحریر: رانا بابر میں جب سے سوشل میڈیا پر آیا ہوں سب سے پہلے میں نے سنا کہ،،فری تھنکرز،، (مزہب کی پابندی سے آزاد لوگ جو عقل کا خوب استعمال رکھتے ہیں جو اپنی سوچ کو کسی کے تابع نہیں کرتے اس کے ساتھ ان کو روشن خیال بھی کہہ سکتے ہیں) تو فری تھنکرزکا […]