counter easy hit

صوبائی حکومت

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

شانگلہ: پنجاب سے امدادی ٹیمیں یہاں پہنچ گئی ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مشاورت کے بعد متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے حوالے سے شانگلہ پہنچے ، نواز شریف کو امدادی کارروائیوں اور زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی گئی۔ […]

حالیہ بحران کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، فاروق ستار

حالیہ بحران کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کے حالیہ بحران کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، کراچی میں پانی کے بحران کے ذمے دار شرجیل میمن ہیں۔ پانی کے بحران پر لوگوں کے غم وغصے کے اظہار کو ایم کیو ایم نے روکا ہوا ہے۔ […]

متحدہ کو صوبائی حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ ملتوی کر دیا، قائم علی شاہ

متحدہ کو صوبائی حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ ملتوی کر دیا، قائم علی شاہ

خیرپور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں متحدہ قومی موومنٹ کو حکومت میں شامل کرنے کے فیصلے کومرکزی قیادت کے حکم پر ملتوی کردیا گیا ہے،کراچی بم دھماکے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی ہدایت کردی گئی ہے۔ جیکب آباد میں صحافیوں […]

صوبائی حکومت اب اس قابل نہیں کہ حکمرانی کرے، غلام احمد بلور

صوبائی حکومت اب اس قابل نہیں کہ حکمرانی کرے، غلام احمد بلور

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران تین دکان داروں کے جاں بحق ہونے پرعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اب اس قابل نہیں کہ حکمرانی کرے۔ گھنٹا گھر میں گزشتہ روز تجاوزات کے خلاف آپریشن کےدوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے […]

سانحہ پشاور، وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ پشاور، وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پارٹی سرگرمیاں منسوخ کر کے دفاتر پر سیاہ پرچم لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ نائن زیرو پر شہید بچوں کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ […]