صوبے میں افرادی قوت کی کمی ہے، وزیر خزانہ سندھ
کراچی……وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کا کہناہے کہ صوبے میں انتظامی ڈھانچے کا مسئلہ نہیں بلکہ افرادی قوت کی کمی ہے۔تھر میں اسپتال ہیں لیکن ڈاکٹر زجانے کو تیار نہیں ۔ کراچی میں سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکا کی جانب سے سندھ ڈیولپمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں صوبائی وزیر خزانہ مراد […]