ضلع گجرات کی عوام کے ساتھ ذاتی اور پیار و محبت کا تعلق ہے،صیام اشرف ریحانیہ
گجرات ( صغیر احمد قمر ) ضلع گجرات کی عوام کے ساتھ ذاتی اور پیار و محبت کا تعلق ہے گجرات کے عوام ہمارے ماضی ہمارے رویے اور ہمارے کردار سے بخوبی آگاہ ہیں ان خیالا ت کا ا ظہار امیدوا ر برائے ایم ایل اے حلقہ 34جموں 5چوہدری صیام اشرف ریحانیہ کے والد چیئرمین […]