counter easy hit

ضلع

محبانِ اردو اور ضلع چتور

محبانِ اردو اور ضلع چتور

زبانِ اردو کی ترویج و بقا کے لیے ہر کوئی اپنی اپنی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ اور ہر کوئی کسی نہ کسی زاوئے سے اپنا حق اور ذمہ داری ادا کرنے کی کوشش میں ضرور ہے۔ جو کہ نہایت ہی عمدہ اور مخلص بات ہے۔ اردو سے وابستگی کا مطلب یہ نہیں کہ کسی […]

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تحریر : کرن ناز تھر پارکر سے بچوں کی اموات اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی تواتر سے آنی والی خبروں نے میرے اندر موجود صحافی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا اور مجھ میں خود وہاں جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کا اشتیاق پیدا ہوگیا ۔ بالآخر جنور ی کی اکیس تاریخ […]

ضلع لیہ کے نمائندگان کی کارکردگی

ضلع لیہ کے نمائندگان کی کارکردگی

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی ضلع لیہ میں سیاسی اتار چڑھائو کے ساتھ ساتھ ”راہنما یان ِ قوم ” اور ”غریب پرور ” نمائندگان کی قلا با زیاںتو ہر دور میں رہی ہیں اُکھاڑ پچھاڑ بھی ہوتی رہتی ہے اب چیئرمین شپ کے لیے بھی ”اِتوار بازار ”سجایا جا رہا ہے کہیں سے اینٹ […]

ڈاکٹر علامہ اقبال اردو پرائمری ہائی اسکول وجونئیر کالج ریسوڑ ضلع واشم میں جشن یوم جمہوریہ

ڈاکٹر علامہ اقبال اردو پرائمری ہائی اسکول وجونئیر کالج ریسوڑ ضلع واشم میں جشن یوم جمہوریہ

واشم (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) الہلال ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام ڈاکٹر علامہ اقبال اردو پرائمری، ہائی اسکول وجونئیر کالج میں بتاریخ ٢٦ جنوری کو جلسہ یوم جمہوریہ بڑے ہی جوش و خروش سے منایا گیا۔ جلسہ کی صدارت اسکول ھٰذا کے صدر مدرس محترم جناب ضمیر احمد خان نے انجام دی۔پرچم کُشائی کی […]

لیہ کی سیاسہ ڈائری

لیہ کی سیاسہ ڈائری

تحریر : طارق پہاڑ لیہ ضلع کونسل لیہ کی چئیمین شپ کے لئے ممبران اسمبلی میں پنجہ آزمائی، اگلے چند روز میں اہم فیصلے متوقع میونسپل کمیٹی کروڑ اور چوک اعظم میں PTIکے چئیر مین بننے کے امکانات روشن ،صوبائی قیادت کا آراکین اسمبلی کو لاہور طلب کر کے مخصوص نشستوں پر اتفاقق رائے قائم […]

ضلع مانسہرہ کو کس کی نظر لگی ہے؟ حصہ اول

ضلع مانسہرہ کو کس کی نظر لگی ہے؟ حصہ اول

تحریر:ابنِ نیاز ہسپتال ہے، دوائی نہیں۔ گند ہے، صفائی نہیں۔ پانی ہے، نالے کی کٹائی نہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے بلند بانگ دعوے کیے، لیکن افسوس، انتہائی افسوس کہ سارے دعوے پشاور تک ہی محدود ہو کر رہ گئے۔ یا پھر صرف ان شہروں میں جہاں اکثریتی ووٹ ان کو ملے تھے۔ مانسہرہ […]

جھنگ ایک تاریخی خطہ

جھنگ ایک تاریخی خطہ

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی جھنگ ایک تاریخی خطہ ہے خلوص وعمل کی اس حسین وادی کے تذکرے سیاحوں کے سفر ناموں ۔عظیم شہنشاہوں کی سواغ عمریوں میں جابجا ملتے ہیں جب سکندر اعظم دنیا کو فتح کرنے کا عزم لیکر بڑھا تھا اس کی مسافت میں یہ نگری بھی آئی تھی اس سجیلی دھرتی […]

بہار اردو اکیڈمی ہر ضلع میں صحافتی ورک شاپ انجام دے گی۔ مشتاق احمد نوری

بہار اردو اکیڈمی ہر ضلع میں صحافتی ورک شاپ انجام دے گی۔ مشتاق احمد نوری

پٹنہ (کامران غنی) بہار اردو اکیڈمی میں صحافتی ذیلی کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا، جس میں صحافت کے ہمہ جہت فروغ کے تعلق سے کئی اہم فیصلے لئے گئے۔ اس میٹنگ میں یہ طے پایا کہ بہار کی صحافت کو مزید دھاردار بنانے کے لئے متعدد صحافتی ورک شاپ کئے جائیں گے […]

قدیم ضلع جھنگ اور اس کے مسائل

قدیم ضلع جھنگ اور اس کے مسائل

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال اس شہر کی طرف کسی کی کوئی توجہ نہ ہے۔ میں پہلے بھی آپ لوگوں بتا چکا ہوں۔ کہ یہ ایک قدیمی ضلع ہے۔جس کی حد شیخوپورہ تک ہوا کرتی تھی۔لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس کی طرف کسی نے توجہ کسی نے نہ دی ۔جو […]

بہاولپور: سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

بہاولپور: سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

بہاولپور : نیو سنٹرل جیل بہاولپور میں بوٹا مراد نے 2003 میں ہارون آباد ضلع بہاولنگر کی خاتون کو قتل کر دیا تھا۔ قتل کے دوسرے مجرم محمد خان جوئیہ کا تعلق چشتیاں سے ہے جس نے عبدالمالک نامی شخص کو 1995 میں مقدمہ بازی کے عناد پر قتل کر دیا تھا۔ تیسرے مجرم فقیر […]

ڈسکہ سانحہ، ڈی پی او کے تبادلے کیخلاف ضلع بھرکے ایس ایچ اوز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈسکہ سانحہ، ڈی پی او کے تبادلے کیخلاف ضلع بھرکے ایس ایچ اوز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈسکہ: ڈسکہ واقعہ کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کے تبادلے کیخلاف ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر لیا ، دوسری جانب پولیس سروسز آف پاکستان کے افسران کا کہنا ہے کہ پولیس کا موقف سنے بغیر حکومت کی جانب سے یک طرفہ فیصلے مایوس کن ہیں۔ ایس ایچ […]

شب و روز زندگی قسط 28

شب و روز زندگی قسط 28

تحریر : انجم صحرائی مشرف دور میں جب غلام حیدر تھند ضلع ناظم بنے تب انہوں نے ایک پریس کا نفرنس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بلائی ، میں بھی اس پریس کانفرنس میں مو جود تھا ، ضلعی حکومت ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تو سیع کر نا چاہ رہی تھی اور ضلع ناظم اسی بارے […]

شاعرِ عوام !

شاعرِ عوام !

تحریر : محمد یاسین صدیق مجھے یاد ہے کہ میں نے حبیب جالب کا سب سے پہلے جو شعر پڑھا تھا وہ تھا اس شہرِ خرابی میں غم عشق کے مارے ۔ زندہ ہیں یہی بات بری بات ہے پیارے تب سے وہ میرے پسندیدہ شاعر بن گے تھے۔ان دنوں میں نے میٹرک کا امتحان […]

ایشو ضلع تلہ گنگ ۔۔۔۔۔۔ ملاقاتوں کا سلسہ جاری

ایشو ضلع تلہ گنگ ۔۔۔۔۔۔ ملاقاتوں کا سلسہ جاری

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !تحصیل تلہ گنگ کی عوام خواہش رکھتی ہے کہ جلد سے جلد اس کو ضلع کا درجہ دیا جائے۔ جس کے لیے ایک طرف گرینڈ جر گہ بھی اپنا کام کر رہا ہے جو کہ کا میا بی سے منزل کی طرف رواں دواں ہے اور عوامی حلقوں […]

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جا سکا اور مزید 5 بچے […]

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

مٹھی (یس ڈیسک) سندھ حکومت کی غفلت کے باعث تھر میں مزید 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ سندھ کے قحط زدہ ضلع تھرپارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جس کے بعد رواں برس ضلع بھر میں غذائی قلت اور صحت کی […]

سوالیہ نشان (؟)

سوالیہ نشان (؟)

تحریر : کامران لاکھا میں دنیا کے کسی کونے میں موجود ایک ملک کے صوبہ، ضلع، تحصیل یا شہر میں گلی یا محلے میں بسنے والا ایک فرد توہوں مگر اس سے آگے کیا ہوں؟ یہ سوال ابھی باقی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کرناکہ میں طول بلد یا عرض بلد کے کونسے درجے پر ہوں […]

کہاں گیا وہ جذبہ۔ ڈاکٹر صاحب

کہاں گیا وہ جذبہ۔ ڈاکٹر صاحب

تحریر : آدم قادر بخش گیارہ مئی 2013 کے الیکشن میں ضلع کیچ کے حلقہ بی پی 49میں سید احسان شاہ اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا ،الیکشن کے نتائج آئے تو ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو کامیاب ہوگئے تھے وفاقی اور صوبائی سیاسی حلقوں نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو وزیر اعلیٰ […]

ضلع چکوال کا سیاسی منظر نامہ تبدیلی کی راہ پر

ضلع چکوال کا سیاسی منظر نامہ تبدیلی کی راہ پر

تحریر : محمد عامر نواز محترم قارئین ! ضلع چکوال کو ن لیگ کا گڑھ مانا جا تا تھا بلکہ 2013 کے الیکشن میں بھی ن لیگ نے تمام سیٹیں قومی و صوبا ئی کی حاصل کر کے بھی ضلع چکوا ل کو ن لیگ کا گڑھ ثابت کیا ۔ لیکن ن لیگ کی بدقسمتی […]

اردو کا معمار افسانہ نگار سعادت حسین منٹو

اردو کا معمار افسانہ نگار سعادت حسین منٹو

تحریر : اختر سردار چودھری سعادت حسین منٹو 11 مئی 1912 کو سمبرالہ (ضلع لدھیانہ) میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام غلام حسن تھا ۔ذات کشمیری ،امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں سے تعلق تھا ابتدائی تعلیم گھر میں شروع ہوئی ،انتہائی نالائق سعادت حسین کو پیار سے ٹامی کہ کر بلایا […]

ملتان میں سال 2015 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملتان میں سال 2015 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملتان (یس ڈیسک) ضلع ملتان میں دو ہزار پندرہ کی پہلی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع، مہم میں آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ضلع بھر کی ایک سو پچاسی یونین کونسلوں میں سال دوہزار پندرہ کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔ مہم میں پانچ […]

ضلع تلہ گنگ کا اعلان اور مقام بلکسر، کیسا ہے عوام کو لولی پاپ

ضلع تلہ گنگ کا اعلان اور مقام بلکسر، کیسا ہے عوام کو لولی پاپ

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین ! آجکل ہماری سیاست کا حال یہ ہے کہ عوام کو کسی نہ کسی ایشو پر لگا کر سیاست کی جاتی ہے۔ جیسا کہ آجکل تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دینے کا نعرہ لگا کر سیاست کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے ۔ ممبر […]

چھوٹی بات بڑی تبدیلی کا نقطہ آغاز

چھوٹی بات بڑی تبدیلی کا نقطہ آغاز

تحریر : انجم صحرائی بات تو بہت چھوٹی سی تھی مگر مجھے جب کوئی بات نہ ملی کہ بڑی بڑی باتیں تو سب بڑوں نے کہہ ڈالی تھیں تو نئے تعینات ہونے والے حاکم ضلع کی تو جہ سرکاری دفاتر میں پڑی ٹو ٹی ہوئی اور ادھڑی ہو ئی کر سیوں کی طرف مبذ ول […]