لاہور ہائیکورٹ ، ضمانت خارج ہونے پر جعلی چیک کا ملزم فرار
لین دین کے معاملہ پر چیک دیا جو کیش نہیں ہوسکا ، یہ فراڈ کے زمرے میں نہیں آتا :ملزم ندیم کا عدالت میں بیان لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر جعلی چیک کا ملزم فرار ہوگیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت […]