By Yesurdu on December 20, 2015 ضمنی انتخاب, لودھراں کے اسلام آباد
اسلام آباد…..این اے 154لودھراں کے ضمنی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔الیکشن کمیشن نے سیکرٹری پانی و بجلی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لودھراں میں پولنگ کے روز بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی جائے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کو بھی خط […]
By Yes 1 Webmaster on October 13, 2015 elections, joint celebration, Pakistani parties, Riyadh, victory, ریاض, ضمنی انتخاب, مشترکہ جشن, پاکستانی جماعتوں, کامیابی تارکین وطن
سعودی عرب (نوید فاروقی) پاکستان میں حالیہ ضمنی انتخابات میں لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق کی فتح کی خوشی میں مسلم لیگ (ن) ریاض کی جانب سے چوہدری فریاد احمد کی رہائش گاہ پر فتح کا جشن منایا گیا، جس میں مسلم […]
By Yes 1 Webmaster on October 11, 2015 Competition, election, lahore, Muslim, registered, رجسٹرڈ, ضمنی انتخاب, لاہور, مسلم, مقابلہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 122 اور این اے 144 میں ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 election commission, elections, imran khan, lost, pti, Punjab, الیکشن کمیشن, تحریک انصاف, ضمنی انتخاب, عمران خان, پنجاب, ہار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے 4 اکتوبر کو اپنا جلسہ وفاقی دارالحکومت کے بجائے لاہور میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت انکی رہائش گاہ بنی گالہ میں اجلاس ہوا، اجلاس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیرخان ترین، اسدعمر،نعیم الحق، فیصل جاوید خان اور دیگر […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 election, Lodhran, order, stop, supreme court, حکم, روکنے, سپریم کورٹ, ضمنی انتخاب, لودھراں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این اے 154 لودھراں کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے صدیق بلوچ کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے ملتان میں قائم الیکشن ٹریونل کے مبینہ دھاندلی کیس کے فیصلے کو معطل کر دیا۔ مسلم لیگ […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 beat, election, imran khan, mandate, national assembly, شکست, ضمنی انتخاب, عمران خان, قومی اسمبلی, مینڈیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے کوآرڈی نیٹرز کے اجلاس سے خطاب اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پی […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 and, elections, late, polling stations, ppp, result, unofficially, دیر, ضمنی انتخاب, غیر سرکاری, نتیجہ, و, پولنگ اسٹیشن, پیپلزپارٹی اہم ترین, مقامی خبریں
دیر: خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 93 اپر دیرکے ضمنی انتخاب کا وقت شام 5 بجتے ہی ختم ہوگیا۔ اس حلقے کے ایک پولنگ اسٹیشن ہزارہ کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔ قواعد کے مطابق نتائج پولنگ کا وقت پورا ہونے کے بعد ہی دیے جاسکتے ہیں۔ پولنگ اسٹیشن ہزارہ کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 16, 2015 machines, polls, registered, sensitive, tips, voting, حساس, رجسٹرڈ, ضمنی انتخاب, مشینوں, ووٹنگ, پور اہم ترین, مقامی خبریں
ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 elections, Gujranwala, punjab assembly, Rings, voting, حلقے, ضمنی انتخاب, ووٹنگ, پنجاب اسمبلی, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ : پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 elections, Mandi Bahauddin, National Assembly session, voting, ضمنی انتخاب, قومی اسمبلی, منڈی بہاؤالدین, نشست, ووٹنگ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
منڈی بہاؤالدین : قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ ضمنی انتخاب میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 election defeat, greetings, pti, recognize, تحریک انصاف, تسلیم, شکست, ضمنی انتخاب اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان : ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کو مبارکباد پیش کرتے ہیں لیکن جاوید ہاشمی کو اس لئے مبارک نہیں دیتا کیونکہ وہ مسلم لیگ (ن) […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Decide, elections, multan, people, today, آج, ضمنی انتخاب, عوام, فیصلہ, ملتان اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان : پی پی 196 میں سابق صوبائی وزیر وحید آرائیں کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ چودہ امیدوار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ ن لیگ کے رانا محمودالحسن اور تحریک انصاف کے رانا عبد الجبار کے درمیان ہے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی میدان […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 commission, election, farooq sattar, mandate, responsible, الیکشن کمیشن, ذمہ دار, ضمنی انتخاب, عوامی مینڈیٹ, فاروق ستار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 246 کے انتخاب میں اگر عوامی مینڈیٹ چھیننے کی کوشش کی گئی تو الیکشن کمیشن کو برابر کا ذمہ دار سمجھیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ جماعت اسلامی شناختی کارڈ […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 election, governor's rule, Nabeel Gabol, unrest, بدامنی, ضمنی انتخاب, نبیل گبول, گورنر راج اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں خون خرابا ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ نبیل گبول کا کہنا ہے کہ کہنا ہے کہ لیاری کے عوام مجھے ایم کیو ایم میں نہیں دیکھنا چاہتے تھے اس لئے استعفیٰ دیا، لیاری کے لوگ جس پارٹی […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 election, imran khan, karachi, monitoring, Rangers, رینجرز, ضمنی انتخاب, عمران خان, نگرانی, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے لئے فیصلہ کن لمحہ آگیا ہے کہ کیا وہ سیاسی جماعت […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 elections, matters, MQM, pti, settled, ایم کیوایم, تحریک انصاف, ضمنی انتخاب, طے, معاملات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی کوششوں سے این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لئے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے دونوں جماعتوں کے ہمراہ میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے بعد سے صورتحال کشیدہ ہو گئی […]