ملک چالیس دن سے بغیر وزیر اعظم کے چل رہا ہے :قاری فاروق احمد فاروقی
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک چالیس دن سے بغیر وزیر اعظم کے چل رہا ہے ملک میں کوئی وزیر خارجہ بھی نہیں ہے ،جس کے باعث دنیا میں پاکستان کی نمائندگی نہیں ہو رہی۔ان خیالات کا اظہا ر قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا،انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کی […]