counter easy hit

طاہر القادری کی ق لیگ

طاہر القادری کی ق لیگ کو 17 جون کے دھرنے میں شرکت کی دعوت

طاہر القادری کی ق لیگ کو 17 جون کے دھرنے میں شرکت کی دعوت

پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کو ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے 17 جون کے دھرنے میں شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔ چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو کوئی بھی فراموش نہیں کر سکتا۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنماء اور سابق نائب […]