طبی اور آلات جراحی کی برآمدات میں 93 لاکھ 86 ہزار ڈالر اضافہ
اسلام آباد…… رواں مالی سال 2015-16ءکے پہلے چھ ماہ کے دوران طبی اور جراحی کے آلات و سامان کی برآمدات میں 93 لاکھ 86 ہزار ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ءکے دوران طبی اور جراحی […]