counter easy hit

طلبا

میں لٹیروں کے دیس سے ہوں

میں لٹیروں کے دیس سے ہوں

تحریر: شاہ فیصل نعیم یہ گلاسگو سکاٹ لینڈ کے ایک مسلم کمیونٹی ہال کا منظر ہے۔ پاکستان سے یورپ کے دورے پر جانے والے طلبا کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے وہ پاکستانی جو اس وقت یورپ میں اپنا ایک مقام بنا چکے […]

موڑتاڑ ڈگری کالج میں یوم جمہوریہ پر ڈاکٹر ناظم علی کا خطاب

موڑتاڑ ڈگری کالج میں یوم جمہوریہ پر ڈاکٹر ناظم علی کا خطاب

موڑتاڑ نظام آباد (اسلم فاروقی) ڈاکٹر محمد ناظم علی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج موڑتاڑ نے ملک کے 67ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر احاطہ ڈگری کالج موڑتاڑ میں قومی پرچم لہرایا اور طلبا کی جانب سے دی جانے والی سلامی لی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس جمہوری ملک کو […]

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

تحریر: حنظلہ عماد یونیورسٹیز اور جامعات وہ ادارے ہیں کہ جن میں کسی بھی ملک وقوم کا مستقبل پروان چڑھتا ہے۔ یہیں بہترین دماغ پرورش پاتے ہیں اور مسائل کا حل بھی انہی جامعات میں تلاش کرنے میں ہی عافیت ہے لیکن اس سب کے لیے ان جامعات کا ماحول پرامن اور پر سکون ہونا […]

چارسدہ یونیورسٹی کا محافظ پروفیسر

چارسدہ یونیورسٹی کا محافظ پروفیسر

تحریر : مہر بشارت صدیقی چارسدہ یونیورسٹی میں کیمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسر 32 سالہ سید حامد حسین نے طالبان کے حملہ سے طلبا کو بچانے کی خاطر انتہائی بہادری کا ثبوت دیا۔ انہوں نے حملہ آوروں کو روکنے کیلئے ان پر فائرنگ بھی کی۔ انکے اس جراتمندانہ اقدام کو سراہتے ہوئے انہیں شہید، ہیرو اور […]

اوسلو میں سابقہ کلاس فیلوز کی ری یونین، ابرار شاہ کی کاوشوں سے طلبا اور اساتذہ پھر آمنے سامنے

اوسلو میں سابقہ کلاس فیلوز کی ری یونین، ابرار شاہ کی کاوشوں سے طلبا اور اساتذہ پھر آمنے سامنے

اوسلو (سید سبطین شاہ) اسے ایک محاورہ ہی سمجھ لیں لیکن ایک سچائی ہے کہ کچھ افراد کو خدا وند تعالیٰ نے لوگوں کو جوڑنے کے لیے بنایاہوتاہے۔ ایسی ہی ایک مثال ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں ایک پارٹی کی دی جاسکتی ہے۔ ظاہراً تو یہ ایک عام اجتماع ہی لگ رہا تھا لیکن اس کے […]

مایوس نہ ہوں

مایوس نہ ہوں

تحریر: حفیظ الرحمن پاکستان میں عموماً یہ رجحان پایا جاتا ہے کہ جو طالب علم بھی سیکنڈری تعلیمی میدان میں قدم رکھتا ہے، اس کو انجینئر یا ڈاکٹر بنایا جائے۔ جیسے ہی کوئی طالب علم میٹرک کا امتحان پاس کرتا ہے تو اس کے بعد اس کے والدین اس کو علاقے کی کسی اچھی اکیڈمی […]

پاکستان کے پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کی دورہ جرمنی کے دوران سفارتخانہ پاکستان برلن میں آمد

پاکستان کے پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کی دورہ جرمنی کے دوران سفارتخانہ پاکستان برلن میں آمد

جرمنی(انجم بلوچستانی)برلن بیورو کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں کے پوزیشن ہولڈر طلباو طالبات کا ایک ٣٨ رکنی وفدآج کل دنیا کے دورہ پر ہے یہ وفدیورپی ممالک کا دورہ کرتے ہوئے جرمنی پہنچا۔اس وفد نے ٧ جون٢٠١٥ء کو برلن میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں سفیر […]

محمد سفیان دسویں امتحان میں مستانیہ اردو ہائی اسکول لوہارہ میں ٹاپ

محمد سفیان دسویں امتحان میں مستانیہ اردو ہائی اسکول لوہارہ میں ٹاپ

آکولہ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) امسال منعقد ہوئے ایس ایس سی امتحانات میں مستانیہ اردو ہائی اسکول لوہارہ ضلع آکولہ نے اپنے شاندار نتائج کی روایت کو بر قرار رکھا۔ امسال ایس ایس سی میں اسکول ہذا سے کل ٣٤طلبا و طالبات نے امتحانات میں شرکت کی جس میں سے ٣٣ طلبا و طالبات نے […]

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا کی تذلیل و تحقیر

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا کی تذلیل و تحقیر

تحریر : عتیق الرحمن معاشرے کی ترقی کے پیچھے نسل نو کا اہم کردار پنہاں ہوتاہے نوجوان نسل کی درست نہج پر تعلیم و تربیت ضروری ہوتی ہے ۔اس فریضہ میں معمولی سی کوتاہی و کاہلی صدیوں تک تاریک و بد نتائج کا اثر چھوڑجاتی ہے۔طلبہ ایک ایسی نازک کلی کی مانند ہوتے ہیں جسے […]

فیصل آباد : اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، راہگیر زخمی

فیصل آباد : اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، راہگیر زخمی

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا جبکہ طلبا کے احتجاج اور پتھرائو سے کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ فیصل آباد کے سرگودہ ورڈ پر اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد کے درمیان تصادم […]

تعلیم جدید سامراجی ہتھیار

تعلیم جدید سامراجی ہتھیار

تحریر:معاذ عبداللہ ”آپ امریکہ کو صرف ڈرون حملوں کے حوالے سے جانتے ہیں یاپھر آپ نے امریکہ کے بارے میں یہ سنا ہوگا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف ہے،اس کاکام مسلمانوں سے جنگیں لڑنااورانہیں دہشت گردقرار دے کرقتل کرنا ہے،اس نے عافیہ صدیقی کوغیرقانونی طورپرگرفتار کرکے اس پرمظالم کی انتہاکردی، یہاں تک کہ عالم اسلام […]

بھارت کا پاکستانی سرحد سے ملحقہ اضلاع میں طلباء کو فوجی تربیت دینے کا اعلان

بھارت کا پاکستانی سرحد سے ملحقہ اضلاع میں طلباء کو فوجی تربیت دینے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کی وزیر اعلیٰ نے پاک بھارت سرحد پر واقع شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کے اسکولوں اور کالجوں کے طالب علموں کو فوجی تربیت دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گجرات کی وزیر اعلیٰ آنندی بن پٹیل نے کہا کہ ان کی حکومت نے پاکستان سے […]

لاہوریوں نے ہڑتال مسترد کر دی، چند سو بلوائی حقوق سلب نہیں کر سکتے، زعیم قادری

لاہوریوں نے ہڑتال مسترد کر دی، چند سو بلوائی حقوق سلب نہیں کر سکتے، زعیم قادری

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں دن کا آغاز معمول کے مطابق ہوا۔ دھرنوں کے علاوہ شہر بھر میں ٹریفک رواں دواں ہیں۔ سرکاری و پرائیویٹ ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں، تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔ لاہوری روایتی ناشتے کی خریداری […]