طور خم: تیسرے روز بھی افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، مزید 2 اہلکار زخمی
پاک افغان سرحد پر کشیدگی برقرار ہے، طور خم گیٹ آج بھی بند رہا، دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں، سرحد عبور کرنے کیلئے آنے والے افراد کی بڑی تعداد بھی پھنسی ہوئی ہے، افغان حکومت اپنی ہٹ دھرمی چھپانے کیلئے الٹا شور مچانے لگی۔ طورخم: (یس اُردو) طور خم میں گیٹ […]