counter easy hit

طوفان

ماہ رمضان کی شروعات اور مہنگائی کا طوفان

ماہ رمضان کی شروعات اور مہنگائی کا طوفان

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات سرکار دو عالم کا ارشاد مبارک ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان المبارک اللہ کا مہینہ ہے،رمضان برکتوں اوررحمتوں کا مہینہ ہے۔لیکن ہمارے ہاں یہ بدقسمتی ہے کہ رمضان سے قبل روز مرہ کی اشیائ،خورد نوش اورفروٹ کی […]

نیویارک: برفانی طوفان نیو انگلینڈ کے علاقے میں داخل، زندگی کا نظام درہم برہم

نیویارک: برفانی طوفان نیو انگلینڈ کے علاقے میں داخل، زندگی کا نظام درہم برہم

نیویارک……امریکا میں برفانی طوفان اپنا زور پکڑ تا جارہا ہے، جس نےاب امریکہ کے علاقے نیو انگلینڈ کا رخ کر لیا ہے۔ کئی ریاستوں میں برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ دفاتر اور تعلیم ادارے بند اور متعدد پروزیں منسوخ کر دی گئیں ۔نیو انگلینڈ کے جنوبی ریاستوں میں برف باری سے […]

اسلامی ممالک اور تفرقہ بازی کا طوفان

اسلامی ممالک اور تفرقہ بازی کا طوفان

تحریر: ملک ارشد جعفری سعودی عرب کے غلط فیصلے سے اسلامی ممالک میں خانہ جنگی کا طوفان اٹھنے والا ہے جس میں نقصان صرف مسلمانوں کا ہو گا اور فائدہ صرف یہود کا ہوگا لیکن سعودی حکومت اور اس کے ہم مسلک حکمتوں کی زد کی وجہ سے ایک مسلک کے لوگوں کے خلاف نفرت […]

پتھرائی آنکھیں

پتھرائی آنکھیں

تحریر : شاہ فیصل نعیم “تم بڑی باتیں کرتے ہو، یہ غلط ہو رہا ہے،وہ غلط کر رہا ہے۔۔۔نہیں اب مجھے بتائوکل جو پشاور میں ہواوہ سب تمہیں نظر نہیں آتا؟ یا تم بھی بدلتی ہوا کا رُخ دیکھتے ہواگر میںسادہ الفاظ میں کہوں تو تم بھی شاہوں کے ثناہ خواں ہو”۔ اس واقعہ کو […]

پاکستان میں رمضان کی آمد پر مہنگائی کا طوفان لیکن اٹلی میں کھانے پینے کی تمام اشیاء سستی

پاکستان میں رمضان کی آمد پر مہنگائی کا طوفان لیکن اٹلی میں کھانے پینے کی تمام اشیاء سستی

اٹلی (شیخ بابر سے) رمضان کا مقدس مہینہ سٹارٹ ہونے میں چند دن ہی رہ گے ہیں، پاکستان میں رمضان کی آمد پر مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا جاتا ہے۔ لیکن یہاں اٹلی میں کھانے پینے کی تمام اشیاء جہاں پہلے ہی عوام کو سستی دی جاتی ہیں رمضان رمضان میں اٹلی کی تمام […]

بول ٹی وی کے خلاف سازش کا پس منظر

بول ٹی وی کے خلاف سازش کا پس منظر

تحریر: ایم آر ملک بول ٹی وی کے خلاف سازش کا طوفان کھڑا کرنے والو ں کے مقاصد پورے ہوں یا نہ ہوں لیکن بول ٹی وی نے اپنی نشریات کا آغاز کرکے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں کیا ہم حقائق سے نظریں چرا سکتے ہیں کہ بول ٹی وی کے خلاف ہونے […]

محکمہ موسمیات طوفان کی پیشگی اطلاع دیتا تو جانی نقصان سے بچا جاسکتا تھا، ریحام خان

محکمہ موسمیات طوفان کی پیشگی اطلاع دیتا تو جانی نقصان سے بچا جاسکتا تھا، ریحام خان

پشاور (جیوڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ طوفان اور بارشیں اللہ کی آزمائش ہیں لیکن اگر محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفان کی پیشگی اطلاع دے دی جاتی تو جانی نقصان سے بچا جاسکتا تھا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحام خان نے […]

تینوں خانوں نے بالی ووڈ میں طوفان مچایا ہوا ہے، امیتابھ بچن

تینوں خانوں نے بالی ووڈ میں طوفان مچایا ہوا ہے، امیتابھ بچن

ممبئی (یس ڈیسک) بھارت میں فلمی دنیا پر حکمرانی کرنے والے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے تینوں خانز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلم نگری میں اپنی اداکاری سے طوفان مچایا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے بھارتی فلم نگری پرراج کرنے والے شارخ خان ، سلمان خان اورمسٹرپرفیکشنسٹ […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف نفرت کا طوفان

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف نفرت کا طوفان

تحریر: علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر کے عوام اور قیادت نے ماہ فروری کی 9اور11تاریخ کو گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہڑتال کا اعلان کیا ۔لیکن 9فروری کے روزاحتجاج کے دوران ایک کشمیری لڑکے17سالہ فاروق احمدکی شہادت کے بعد 10فروری کو بھی وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی۔9فروری کا دن مقبوضہ کشمیر […]

سعودی عرب کے خلاف بیان بازی وزیراعظم نوٹس لیں

سعودی عرب کے خلاف بیان بازی وزیراعظم نوٹس لیں

تحریر: حبیب اللہ سلفی وفاقی وزیر بین الصوبائی امورریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار سعودی عرب ہے جومسلم دنیا میں اپنے نظریے کے فروغ کے لیے رقم تقسیم کر رہا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جناح انسٹیٹیوٹ نامی تھنک ٹینک کے زیر اہتما […]

بے روزگاری کا طوفان

بے روزگاری کا طوفان

تحریر: بابر نایاب، منچن آباد نئی منتخب حکومت جس کے بلند و بانگ دعوئوں پر ظلم کی چکی میں پسی عوام نے پھر اعتبار کر کے اپنی سسکیاں لیتی اُمیدوں اور دم توڑتی آرزئوں کا گلا گھونٹا اور اب خود ہی اپنی لاش کا جنازہ اُٹھا کر ماتم کناں ہے اور بد قسمتی سے یہ […]