حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب سے روزانہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلا جاری ،
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب سے روزانہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلا جاری ،شدید گرمی کے ستائے عوام سڑکوں پر آگئے،احتجاجی مظاہرہ ٹائر نظر آتش کئے گئے،تفصیلات کے مطابق حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،ڈٹیکشن ملوں،اوور ریڈنگ،جلے ہوئے ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے ٹنڈوآدم شہر کے […]