آئندہ سال پوری قوت سے زرعی انکم ٹیکس وصول کیا جائے گا: عائشہ غوث
پنجاب کی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا نے صاف کہہ دیا ہے کہ اس سال میکانزم بنا لیں گے، آئندہ سال پوری قوت سے زرعی انکم ٹیکس وصول کیا جائے گا، بجٹ میں تعلیم، صحت، زراعت، امن و امان سمیت پانچ شعبوں پر زیادہ فوکس کیا۔ خواتین کے لئے پنجاب حکومت نے کیا کچھ کیا، […]