پاک بھارت میچ کے دوران بجلی نہیں جائے گی: عابد شیر علی
کرکٹ کے دیوانوں کے لئے اچھی خبر پاک بھارت میچ کے دوران غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ لاہور: (یس اُردو) شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں آج روایتی حریف پاک بھارت کے درمیان زور کا جوڑا پڑے گا تو حکومت نے بھی کرکٹ کے دیوانوں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی […]